Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Edit

منوج سنہا کی شری گرو گوبند سنگھ جی کے پرکاش پورب پر لوگوں کو مبارک باد

by Indian Times
18/01/2024
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر۔۔۔۔17 جنوری۔۔۔۔۔۔ جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے شری گرو گوبند سنگھ جی کے پرکاش پورب کے موقع پر لوگوں کو مبارک باد پیش کی ہے۔انہوں نے کہا کہ گرو جی کے نظریات دنیا بھر کے لئے مشعل راہ ہیں۔موصوف لیفٹیننٹ گورنر نے بدھ کے روز سماجی رابطہ گاہ ‘ایکس’ پر اپنے ایک پوسٹ میں لوگوں کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا: ‘شری گرو گوبند سنگھ جی کے پرکاش پورب کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں’۔انہوں نے کہا: ‘گرو جی ہمت، صداقت اور عالمگیر بھائی چارے کے مجسم تھے اور ان کے نظریات دنیا کے لئے مشعل راہ ہیں’۔ان کا کہنا تھا: ‘آئیے ہم خود کو ان کی تعلیمات اور انسانیت اور ہم آہنگی کے لئے وقف کریں’۔شری گرو گوبند جی سکھ مذہب کے دسویں گرو ہیں۔ وہ ایک شاعر اور فلسفی تھے اور انہیں سال 1675 میں نو برس کی عمر میں با ضابطہ طور پر سکھ مذہب کا گرو مقرر کیا گیا۔ان کے والد گرو تیغ بہادر سکھ مذہب کے نویں گرو تھے۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

بھوپندر کمار نے جموں ۔ اکھنور سڑک فورلین پروجیکٹ کی پیش رفت کا کیامعائینہ

Next Post

ہندوستان کا بہترین دور آ رہا ہے/وزیر اعظم نریندر مودی

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
ہندوستان میں جمہوریت کے مستقبل پر شک کرنے والے حقیقت سے دور ہیں: وزیر اعظم مودی

ہندوستان کا بہترین دور آ رہا ہے/وزیر اعظم نریندر مودی

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS