Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Edit

یوم جمہوریہ کے پیش نظر سیکورٹی گرڈ چوکس اور متحرک آئی جی پی کشمیر

by Indian Times
25/01/2024
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر…24جنوری………….. انسپکٹر جنرل آف پولیس (آئی جی پی) کشمیر وی کے بردی کا کہنا ہے کہ وادی کشمیر میں یوم جمہوریہ کے ہموار اور احسن انعقاد کو یقینی بنانے کے لئے سیکورٹی گرڈ چوکس اور متحرک ہے۔انہوں نے کہا کہ یوم جمہوریہ کی تقریبات کے انعقاد کے پیش نظر سری نگر اور دوسرے اضلاع میں سیکورٹی کے پختہ انتظامات کئے گئے ہیں۔موصوف آئی جی پی کے ان باتوں کا اظہار بدھ کے روز یہاں نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔انہوں نے کہا: ‘سری نگر اور دیگر اضلاع میں سیکورٹی کے پختہ انتظامات کئے گئے ہیں اور ہم دوسرے فورسز کے ساتھ بھی تعاون کر رہے ہیں’۔ان کا کہنا تھا کہ یوم جمہوریہ کے پیش نظر سیکورٹی گرڈ چوکس اور متحرک ہے۔ماضی میں یوم جمہوریہ کے پیش نظر پابندیوں کے حوالے سے پوچھے جانے پر مسٹر بردی نے کہا کہ ایسی کوئی صورتحال نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ تمام لوگوں کو ان تقریبات میں شرکت کرنے کی دعوت ہے ان کے لئے خاطر خواہ انتظامات کئے گئے ہیں تاکہ ان کو کسی قسم کی دقتوں کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ان کا کہنا تھا کہ جموں و کشمیر پولیس کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کے لئے پر عزم ہے۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

سری نگر سمیت وادی کشمیرکے مختلف اَضلاع میں75ویں یومِ جمہوریہ کی فُل ڈریس ریہرسل کا اِنعقاد

Next Post

نیشنل گرل چائلڈ ڈے:بچیاں ہمارے مستقبل کی لیڈر ہیںمنوج سنہا

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post

نیشنل گرل چائلڈ ڈے:بچیاں ہمارے مستقبل کی لیڈر ہیںمنوج سنہا

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS