Wednesday, June 3, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Politics

نیشنل گرل چائلڈ ڈے:بچیاں ہمارے مستقبل کی لیڈر ہیںمنوج سنہا

by Indian Times
25/01/2024
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر…24جنوری………….جموں وکشمیر کے لیفٹننٹ گورنر منوج سنہا کا کہنا ہے کہ بچیاں ہمارے مستقبل کی لیڈر اور ہمارے سماج میں تبدیلی لانے والی ہیں۔انہوں نے کہا: ‘آئیے ہم مل کر ایک ایسا مستقبل بنائیں جس میں ہر بچی ہمارے قوم کی ترقی میں اپنا حصہ ادا کر سکے’۔موصوف لیفٹیننٹ جنرل نے ان باتوں کا اظہار بدھ کے روز نینشل گرل چائلڈ ڈے (لڑکیوں کے قومی دن) کے موقع پر ‘ایکس’ پر اپنے ایک پوسٹ میں کیا۔انہوں نے کہا: ‘نیشنل گرل چائلڈ ڈے کے موقع پر آئیے ہم بچیوں کی غیر معمولی کامیابیوں کا جشن منائیں اور انہیں بااختیار بنانے کے اپنے عزم کا اعادہ کریں’۔ان کا کہنا تھا: ‘بچیاں ہماری لیڈر، مخترع اور تبدیلی لانے والی ہیں’۔منوج سنہا نے کہا: ‘آئیں ہم مل کر ایک ایسا مستقبل بنائیں جس میں ہر بچی ہمارے قوم کی ترقی میں اپنا حصہ ادا کرسکے’۔بتادیں کہ ملک میں پر سال 24 جنوری کو نیشنل گرل چائلڈ ڈے منایا جاتا ہے جبکہ لڑکیوں کا عالمی دن 11 اکتوبر کو منایا جاتا ہے۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

یوم جمہوریہ کے پیش نظر سیکورٹی گرڈ چوکس اور متحرک آئی جی پی کشمیر

Next Post

بھوپندر کمار نے پونچھ میں عوامی دربار کی صدارت کی

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
بھوپندر کمار نے پونچھ میں عوامی دربار کی صدارت کی

بھوپندر کمار نے پونچھ میں عوامی دربار کی صدارت کی

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS