Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Business

وِکاس کنڈل نے صوبہ جموں میں بجلی منظر نامے ، ریونیو کی وصولی اور سمارٹ میٹرنگ کی صورتحال کا لیا جائزہ

by Indian Times
30/01/2024
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

جموں۔۔۔انفو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔منیجنگ ڈائریکٹر جموں پاور ڈسٹری بیوشن کارپوریشن لمیٹڈ (جے پی ڈی سی ایل) وِکاس کنڈل نے پانامہ چوک پر واقع اَپنے دفتر میں ایک میٹنگ طلب کی جس میں بجلی کے تازہ ترین منظرنامے ، ریونیو کی وصولی اور سمارٹ میٹرنگ کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔میٹنگ میں چیف اِنجینئر ڈسٹری بیوشن جموں، او اینڈ ایم سرکلز جموں، کٹھوعہ، راجوری، بٹوت اور کشتواڑ کے سپراِنٹنڈنگ اِنجینئروں اور جے پی ڈی سی ایل کے متعلقہ الیکٹرک ڈویژنوں کے ایگزیکٹیو انجینئروں نے شرکت کی۔منیجنگ ڈائریکٹروکاس کنڈل نے افسروں کو ہدایت دی کہ وہ جاری موسم سرما کے دوران صوبہ جموں کے عوام کو بجلی کی بلاتعطل فراہمی کو یقینی بنائیں۔ اُنہوں نے مقررہ اہداف کی کامیابیوں کا جائزہ لینے کے بعد ریونیو کی وصولی میں بہتری کے لئے بھرپور کوششیں کرنے کی بھی ہدایت دی۔جے پی ڈی سی ایل کے الیکٹرک ڈویژنوں کے ایگزیکٹیو اِنجینئروں کو بھی ہدایت دی گئی ہے کہ وہ صارفین کے سلسلے میںکنکشن منقطع کرنے کی مہم چلائیںجو بروقت اَپنے بجلی کے واجبات اَدا نہیں کر رہے ہیں۔ سمارٹ میٹروں کی پیش رفت کا بھی جائزہ لیا گیا اور تمام متعلقہ حکام کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ جموں میں سمارٹ میٹر کی تنصیب کے اَپنے ہدف کو پورا کریں تاکہ تمام صارفین کو ان کے میٹر کے اِستعمال کے مطابق بجلی کے بل مِل سکیں۔چیف اِنجینئر ڈسٹری بیوشن نے ڈوڈہ، کشتواڑ راجوری اور رِیاسی کے کم کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے الیکٹرک ڈویژنوں کو ریونیو کی وصولی کے عمل تیز کرنے کے لئے سخت ہدایات جاری کی ہیں۔میٹنگ تمام متعلقہ عملے کی جانب سے عمومی طور پر صوبہ جموں کے عوام کی فلاح و بہبود کے لئے کام کرنے بالخصوص ریونیو کی وصولی کو بہتر بنانے کے لئے یقین دہانی کے ساتھ اختتام پذیر ہوئی ۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

چیف سیکرٹری نے جموںوکشمیر کے شہروں میں ہوا کے معیار کو بہتر بنانے کے اَقدامات کا جائزہ لیا

Next Post

ڈی سی بارہمولہ نے خراب موسمی صورتحال کے پیش نظر موسم سرما کے اِنتظامات کا جائزہ لیا

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post

ڈی سی بارہمولہ نے خراب موسمی صورتحال کے پیش نظر موسم سرما کے اِنتظامات کا جائزہ لیا

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS