Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Business

ڈی سی بارہمولہ نے خراب موسمی صورتحال کے پیش نظر موسم سرما کے اِنتظامات کا جائزہ لیا

by Indian Times
30/01/2024
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

بارہمولہ….انفو….ضلع ترقیاتی کمشنر بارہمولہ منگا شیرپا نے خراب موسمی صورتحال کی پیش گوئی کرنے والی ایڈوائزری کے پیش نظر موسم سرما کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لئے مختلف متعلقہ محکموں کے افسران کی میٹنگ کی صدارت کی۔اُنہوں نے پانی، بجلی، راشن اور طبی نگہداشت سمیت اشیائے ضروریہ کی فراہمی ، گاڑیوں کی بروقت آمدورفت کو یقینی بنانے اور روڈ کلیئرنس کے لئے محکمہ وار اِنتظامات کا جائزہ لیا۔منگا شیرپا نے سپراِنٹنڈنگ اِنجینئر پی ایچ ای کو ہدایت دی کہ وہ ضلع کے تمام سب ڈویژنوں کو باتعطل پانی کی فراہمی کو یقینی بنائیں اور عوام کی رَسائی اور سہولیت کے لئے دستیاب واٹر ٹینکروں کی جامع فہرست مرتب کریں۔مزید برآں، ضلع ترقیاتی کمشنر نے محکمہ ریونیو کو ہدایت دی کہ وہ برفباری کے دوران گرنے والے بجلی کھمبوں کی نشاندہی کریں اور پی ڈی ڈی حکام کو ان کی فوری تبدیلی کی ہدایت دی تاکہ بلاتعطل بجلی کی فراہمی میں کسی قسم کی رُکاوٹ کو روکا جا سکے۔منگا شیرپا نے سٹیٹ ڈیزاسٹر رسپانس فورس (ایس ڈی آر ایف) کو مزید ہدایت دی کہ وہ کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لئے اَفراد قوت اور مشینری کو تیاری کی صورت میںرکھیں اور ان پر زور دیا کہ وہ رضاکاروں کے لئے تربیتی پروگرام منعقد کریں تاکہ خراب موسمی حالات کے دوران ضروریات کو مو¿ثر طریقے سے پورا کیا جا سکے۔مکینیکل ڈیپارٹمنٹ کے اَفسروں نے روڈ کلیئرنس کے اقدامات کے بارے میں میٹنگ کا جانکاری دی کہ روڈ کلیئرنس کی کسی بھی ضرورت کا فوری جواب دینے کے لئے ضروری مشینری تعینات کردی گئی ہے۔مزید برآں، ضلع ترقیاتی کمشنر بارہمولہ نے پانی کو منجمد ہونے سے روکنے کے لئے اِنسولیٹ کرنے کی اہمیت پر زور دیا اور اَفسران کو ہدایت دی کہ وہ سیاحتی مقامات پر پارکنگ علاقوں سے برف ہٹانے کو ترجیح دیں تاکہ موسم سرما کے دوران سیاحوں کے مجموعی تجربے کو بہتر بنایا جاسکے۔ میٹنگ میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ ڈیولپمنٹ کمشنر بارہمولہ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر بارہمولہ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سوپور، سپراِنٹنڈنگ انجینئران ،پی ایچ ای، پی ڈی ڈی، آر اینڈ بی کے ایگزیکٹیو انجینئروں نے شرکت کی جبکہ دیگر سب ڈویژنوں کے افسران نے بذریعہ ورچیول موڈ میٹنگ میں حصہ لیا۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

وِکاس کنڈل نے صوبہ جموں میں بجلی منظر نامے ، ریونیو کی وصولی اور سمارٹ میٹرنگ کی صورتحال کا لیا جائزہ

Next Post

سیکرٹری آر ڈی ڈی نے کشمیر میںمالی سال 2024-25 کیلئے منریگا کے سالانہ ایکشن پلان پر تبادلہ خیال کیا

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post

سیکرٹری آر ڈی ڈی نے کشمیر میںمالی سال 2024-25 کیلئے منریگا کے سالانہ ایکشن پلان پر تبادلہ خیال کیا

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS