Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Edit

لیتہ پورہ پلوامہ پانچویں برسی ، وزیر اعظم کا شہید اہلکاروں کو خراج

by Indian Times
15/02/2024
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر14.فروری سی این آئی….. لیتہ پورہ پلوامہ حملے کی پانچویں برسی پر حملے میں مارے گئے فورسز اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ ہماری فوجیوں نے وقتا فوقتا یہ ظاہر کیا ہے کہ وہ ہماری مادر وطن کی حفاظت کے قابل ہیں اور ہندوستان امن پر یقین رکھتا ہے۔ انہوںنے کہا کہ پڑوسی ممالک کشمیر میں حالات خراب کرنے کی کوششیں اب بند کردیں کیوں کہ آج کا بھارت دفاعی لحاظ سے کافی مضبوط اور مستحکم ہے ۔ سی این آئی مانیٹرنگ کے مطابق ایکس پر اپنے پیغام میں وزیر اعظم نریندر مودی نے پلوامہ حملے کی پانچویں برسی پر مارے گئے فورسز اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ بہادر جوانوں کی قربانیوں کو ملک ہمیشہ یاد رکھے گا۔ انہوںنے کہا کہ ہمیں فخر ہے کہ ہماری فورسز وطن کی حفاظت کے قابل ہے ۔ مودی نے کہا کہ بھارت امن پسند ملک ہے لیکن ملکی سلامتی پور کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا اس لئے بھارت اپنی مسلح افواج کو دنیا کی جدید ترین قوتوں میں سے ایک بنانے کےلئے کام کرتا ہے ۔ فورسز اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہماری فوجیوں نے وقتا فوقتا یہ ظاہر کیا ہے کہ وہ ہماری مادر وطن کی حفاظت کے قابل ہیں اور ہندوستان امن پر یقین رکھتا ہے۔ انہوں نے یہ بھی ظاہر کیا ہے کہ ہندوستان ہر قیمت پر اپنی خودمختاری کا تحفظ کرے گا۔وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ ہم اپنی مسلح افواج کو دنیا کی جدید ترین قوتوں میں سے ایک بنانے کے لئے کام کرتے رہیں گے۔ اس کے ساتھ ، ہماری توجہ ہندوستان کو دفاعی شعبے میں خود انحصار کرنے پر ہے۔ ہماری مسلح افواج بھارت کی ہمت کا مظاہرہ کرتی ہیں۔مجھے فخر ہے کہ مقامی طور پر ڈیزائن اور تیار کردہ ٹینک ارجن مارک 1 اے کو فوج کے حوالے کیا گیا۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

لیفٹیننٹ گورنر نے نئی دہلی میں ” جموں وکشمیر سمبھا و اُتسو۔2024 کا کیاآغاز

Next Post

لتہ پورہ پلوامہ حملے کی پانچویں برسی :لیفٹیننٹ گورنر کا شہداءکو خراج عقیدت

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
لیفٹیننٹ گورنر نے نئی دہلی میں ” جموں وکشمیر سمبھا و اُتسو۔2024 کا کیاآغاز

لتہ پورہ پلوامہ حملے کی پانچویں برسی :لیفٹیننٹ گورنر کا شہداءکو خراج عقیدت

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS