Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Business

ڈسٹرکٹ الیکشن آفیسر کپواڑہ نے سیاسی جماعتوں کے نمائندوں کے ساتھ میٹنگ منعقد کی

by Indian Times
20/03/2024
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

کپواڑہ….انفو…. ڈسٹرکٹ الیکشن آفیسر کپواڑہ آیوشی سوڈان نے ڈی سی آفس کمپلیکس کے میٹنگ ہال میں مختلف سیاسی جماعتوں کے نمائندوں کے ساتھ ایک میٹنگ کی صدارت کی۔میٹنگ میں مختلف سیاسی جماعتوں کے نمائندوں نے شرکت کی۔میٹنگ کا مقصد آئندہ لوک سبھا اِنتخابات 2024 کے پیش نظر انتخابی ضابطہ اخلاق میں بیان کردہ اعلیٰ ترین اخلاقی معیارات اور الیکشن کمیشن کے دیگر قابل اطلاق رہنما خطوط پر عمل کرنے کی اہمیت پر زور دینا تھا۔میٹنگ کے شروعات میں ڈسٹرکٹ الیکشن آفیسر نے ضابطہ اخلاق (ایم سی سی) کو سختی سے عملانے پر زور دیا اور تمام سیاسی جماعتوں سے کہاکہ وہ الیکشن کمیشن آف اِنڈیا کی ہدایات پر سختی سے عمل کریں۔اُنہوں نے سیاسی جماعتوں کے نمائندوں پر زور دیا کہ وہ اِنتخابی مہم اور ریلیوں کے لئے سویدھا امیدوار ایپ کے ذریعے پیشگی اجازت حاصل کریں۔اِس موقعہ پر این ایل ایم ٹی (نیشنل لیول ماسٹر ٹرینر) سمیر جان نے ایم سی سی کے مختلف پہلوو¿ں پر تفصیل سے روشنی ڈالی۔سیاسی جماعتوں کے نمائندوں کو سی وی جی آئی ایل جیسی ایپوں کے بارے میں بھی آگاہ کیا گیا جو شہریوں کو انتخابی ضابطہ اخلاق (ایم سی سی)، سوویدھا امیدوار ایپ اور دیگر ایپس کی خلاف ورزی کی اطلاع دینے کے قابل بناتا ہے تاکہ پُر اَمن اور شفاف اِنتخابات کو یقینی بنایا جاسکے۔سیاسی جماعتوں کے نمائندوں میں انتخابی کتابچے اور متعلقہ مواد بھی تقسیم کیا گیا۔میٹنگ میں اے ڈی سی کپواڑہ و نوڈل آفیسر ایم سی سی محمد رﺅف رحمان ، ڈی ای او میر حمید اللہ، اے سی آر کپواڑہ عرفان بہادر، این ایل ایم ٹی سمیر جان اور دیگر افسران نے بھی شرکت کی۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

ڈسٹرکٹ الیکشن آفیسر اننت ناگ نے سیاسی جماعتوں اور میڈ نمائندوں کے ساتھ اِنتخابات سے متعلق میٹنگیں کیں

Next Post

جموں کشمیر کے طلبہ کافی ذہین ، ان کی ذہانت کو صحیح سمت دینے کی ضرورت /لیفٹیننٹ گورنر

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
جموں کشمیر کے طلبہ کافی ذہین ، ان کی ذہانت کو صحیح سمت دینے کی ضرورت /لیفٹیننٹ گورنر

جموں کشمیر کے طلبہ کافی ذہین ، ان کی ذہانت کو صحیح سمت دینے کی ضرورت /لیفٹیننٹ گورنر

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS