Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Business

ضلع ڈوڈہ کے تمام پولنگ بوتھوں میں ایم اے ایم ایف کی فراہمی کا جائزہ لیا گیا

by Indian Times
02/04/2024
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

ڈوڈہ….انفو ……..ضلع اِنتظامیہ ڈوڈہ نے الیکشن کمیشن آف اِنڈیا (اِی سی آئی) کی طرف سے تجویز کردہ کم سے کم سہولیات (اے ایم ایف) کو پورا کرنے کے لئے پولنگ سٹیشنوں میں بجلی، واش روم اور صفائی ستھرائی کی فراہمی کے لئے متعلقہ محکموں کو تیار کیا ہے۔چیف ایجوکیشن آفیسرپرکاش لال تھاپا، اے ایم ایف کے نوڈل آفیسر، ڈسٹرکٹ الیکشن آفیسر کی ہدایت پر ہرویندر سنگھ کو مقررہ معیارات کو پورا کرنے کی ذمہ داری سونپ گئی ہے۔اِس سلسلے میں چیف ایجوکیشن آفیسر نے آج بوتھ لیول افسران (بی ایل اوز) کے ساتھ ایک ورچوئل میٹنگ کی تاکہ ضلع کے ہر پولنگ سٹیشن میں یقینی کم سے کم سہولیات کے بارے میں رائے لی جاسکے۔میٹنگ میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن پلاننگ آفیسر ڈاکٹر انیس احمد اور 529 بوتھ لیول افسران نے بذریعہ زوم شرکت کی۔ سی اِی او نے بی ایل اوز سے بات چیت کی اور انہیں ہدایت دی کہ وہ بجلی کی فراہمی،فعال نلکے کے ساتھ واش روموں کے ساتھ ساتھ ہر پولنگ سٹیشن پر صفائی ستھرائی سمیت بنیادی انتظامات کو بروقت یقینی بنائیں۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

حضرت علی (رض) کا یوم شہادت وادی بھر میں عقیدت و احترام کے ساتھ منا یا گیا

Next Post

میگا سویپ پروگرام نے سرحدی سب ڈویژن ہیرانگر میں رائے دہندگان کی حوصلہ اَفزائی کی

Indian Times

Indian Times

Related Posts

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
نائب وزیر اعلیٰ کا ڈِی ایچ پورہ کولگام کا دورہ
Politics

نائب وزیر اعلیٰ کا ڈِی ایچ پورہ کولگام کا دورہ

19/03/2026
Next Post
میگا سویپ پروگرام نے سرحدی سب ڈویژن ہیرانگر میں رائے دہندگان کی حوصلہ اَفزائی کی

میگا سویپ پروگرام نے سرحدی سب ڈویژن ہیرانگر میں رائے دہندگان کی حوصلہ اَفزائی کی

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS