Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

سیکرٹری صحت و طبی تعلیم نے میٹرنٹی ہسپتال سکمز کی کارکردگی کا لیاجائزہ

by Indian Times
05/04/2024
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر….انفو…………سیکرٹری صحت وطبی تعلیم ڈاکٹر سیّد عابد رشید شاہ جو سکمز کا چارج بھی سنبھال رہے ہیں ، نے میٹرنٹی ہسپتال سکمز کا دورہ کیا اور اِس کی کارکردگی کا جائزہ لیا۔ اُنہوں نے عملے اور مریضوں سے تفصیلی بات چیت کی۔ اُنہوں نے مریضوں کو دستیاب طبی سہولیات کا جائزہ لینے کے لئے سکمزکے میٹرنٹی ہسپتال اور او پی ڈی سروس ائیریاز کا چکر لگایا۔اُنہوں نے ہسپتال کے وارڈوں، کیجولٹی ائیریا، آپریشن تھیٹروں اور او پی ڈی ائیریاز کا دورہ کیااوراُنہوں نے وہاں مریضوں سے تفصیلی اِستفساری گفتگو کی۔میڈیکل سپراِنٹنڈنٹ میٹرنٹی ہاسپٹل اور ایچ او ڈی گائنی اینڈ اوبسٹیٹرکس نے دیگر سینئر فیکلٹی کے ساتھ مل کر سیکرٹری صحت و ڈائریکٹرسکمز کو بنیادی ڈھانچے کی موجودہ صورتحال ،ضروری اَدویات و آلات کی دستیابی سمیت ہسپتال کے کام کاج کے بارے میں آگاہ کیا۔سیکرٹری موصوف نے مختلف طبی سہولیات کا جائزہ لیتے ہوئے کہا کہ ہسپتال کی فیکلٹی اور عملہ مریضوں کی طبی خدمات کی بہترین کارکردگی کو یقینی بنائیں اور ان سے مستفید ہونے کے لئے ہسپتال کے کام کاج کو بہتر بنائیں۔ڈاکٹر سیّدعابد رشیدشاہ نے سکمز کے او پی ڈی سروس ائیریاز کا بھی دورہ کیا اور مریضوںکی دیکھ ریکھ کی مختلف سہولیات کا جائزہ لیا۔ اُنہوں نے ہسپتال میں زمینی صورتحال اور مریضوں کی نگہداشت سہولیات کی دستیابی کا جائزہ لینے کے لئے ڈیوٹی پر موجود ڈاکٹروں ، مریضوں اور تیمارداروں سے بات چیت کی۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

چیف سیکرٹری نے جموںوکشمیر میں نئے فوجداری قوانین کی عمل آوری کا لیاجائزہ

Next Post

ڈِسٹرکٹ الیکشن آفیسر کپواڑہ نے پولنگ سٹیشنوں کی تیاریوں اور رَسائی کا جائزہ لیا

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
ڈِسٹرکٹ الیکشن آفیسر کپواڑہ نے پولنگ سٹیشنوں کی تیاریوں اور رَسائی کا جائزہ لیا

ڈِسٹرکٹ الیکشن آفیسر کپواڑہ نے پولنگ سٹیشنوں کی تیاریوں اور رَسائی کا جائزہ لیا

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS