Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Business

بنی حلقہ اِنتخابات کیلئے 94 پولنگ پارٹیاں روانہ

by Indian Times
18/04/2024
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

کٹھوعہ..انفو…….. ڈِسٹرکٹ الیکشن آفیسر(ڈِی اِی او)کٹھوعہ ڈاکٹر راکیش منہاس نے بنی سب ڈویژن کے لئے پولنگ پارٹیوں کو ہری جھنڈی دکھاکر روانہ کیا جو ضلع ہیڈ کوارٹر سے سب سے دور اسمبلی حلقہ ہے ۔ریزرو عملہ سمیت 94 پولنگ پارٹیوں کو اِی وِی ایم کے ساتھ بنی سب ڈویژن روانہ کیا گیا۔ ڈِسٹرکٹ الیکشن سیل نے پولنگ پارٹیوں کے لئے مناسب لاجسٹک اور سیکورٹی اِنتظامات کئے تھے۔ڈی ای او نے بتایا کہ بنی اے سی کے 94 پولنگ سٹیشنوں میں سے 21 پولنگ سٹیشنوں کو اہم پولنگ سٹیشنوں کے طور پر شناخت کیا گیا ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ یہ پولنگ ٹیمیں شام تک بنی پہنچ جائیں گی اور بنی اسمبلی کے حلقہ ہیڈکوارٹروں میں رُکنے کے بعد 18 اپریل کو متعلقہ پولنگ سٹیشنوں کی طرف روانہ ہوں گی۔اُنہوں نے مزید اِنکشاف کیا کہ پولنگ پارٹیوں کو پولنگ کے فرائض کی انجام دہی کے دوران مناسب حفاظتی پروٹوکول کو برقرار رکھنے کے لئے امبریلا، سینی ٹائزر اور ماسک بھی فراہم کئے گئے ہیں۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

ڈِسٹرکٹ الیکشن آفس کٹھوعہ نے بین الاقوامی سرحد کے قریب ماڈل پولنگ سٹیشن قائم کیا

Next Post

ہمارا یقین ہے سب کا ساتھ، سب کا وکاس / وزیر اعظم مودی

Indian Times

Indian Times

Related Posts

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
نائب وزیر اعلیٰ کا ڈِی ایچ پورہ کولگام کا دورہ
Politics

نائب وزیر اعلیٰ کا ڈِی ایچ پورہ کولگام کا دورہ

19/03/2026
Next Post
ہمارا یقین ہے سب کا ساتھ، سب کا وکاس / وزیر اعظم مودی

ہمارا یقین ہے سب کا ساتھ، سب کا وکاس / وزیر اعظم مودی

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS