Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Politics

لوک سبھا انتخابات کے پہلے مرحلے میں ووٹنگ اختتام پذیر

by Indian Times
20/04/2024
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر……….19اپریل ………سی این آئی….. سخت ترین سیکورٹی انتظامات کے بیچ ملک بھر کے ساتھ ساتھ جموں کشمیر کے ادھم پورہ پارلیمانی حلقہ میں لوک سبھا انتخابات 2024کے تحت پہلے مرحلے میں ووٹنگ ہوئی جس دوران ووٹنگ کی مجموعی شرح 70فیصدی رہی ۔ اسی دوران ووٹروں میں کافی جوش و خروش دیکھا گیا اور وہ صبح سے ہی قطاروں میں ووٹ ڈالنے کیلئے بے صبر نظر آئیں ۔ سی این آئی کے مطابق لوک سبھا انتخابات 2024کے پہلے مرحلے میں 21 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی 102 پارلیمانی نشستوںکیلئے پُر امن طریقہ میں ووٹنگ ہوئی ۔ انتخابات کے پُر امن انعقاد کیلئے الیکشن کمیشن آف انڈیا نے منصفانہ اور پرامن انتخابات کیلئے سیکورٹی کے وسیع انتظامات کیے ہیں اور بزرگ اور معذور ووٹرز کی سہولت کیلئے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں۔ پہلے مرحلے میں لوک سبھا کے ساتھ ساتھ اروناچل پردیش اور سکم اسمبلی میں کل 92 سیٹوں کیلئے بھی ووٹنگ ہوئی جبکہ جموں کشمیر میں پہلے مرحلے میں پارلیمانی حلقہ ادھم پورہ میں ووٹنگ ہوئی ۔ لوک سبھا انتخابات کے پہلے مرحلے میں 16.63 کروڑ ووٹر 1605 امیدواروں کے انتخابی مستقبل کا فیصلہ کریں گے جن میں مرکزی وزرائ نتن گڈکری، کرن رجیجو، ارجن رام میگھوال، کل آٹھ مرکزی وزراء، دو سابق وزرائے اعلیٰ اور ایک سابق گورنر شامل ہیں۔ادھر چیف الیکشن کمشنر کے مطابق ادھم پور پارلیانی حلقہ میں شام 5بجے تک 65.08فیصدی ووٹنگ ہوئی ۔ الیکشن کمشنر کے مطابق ادھم پور حلقہ میں 2024 کے لوک سبھا انتخابات کے پہلے مرحلے میں جمعہ کو ہونے والی پولنگ کے دوران شام 5بجے 65فیصد سے زیادہ ووٹ ڈالے گئے۔انہوں نے بتایا کہ سہ پہر 5 بجے ادھم پور حلقہ میں 65.08فیصد ووٹ ڈالے گئے، جب کہ پولنگ کا عمل شروع ہو گیا ہے۔خیال رہے کہ ادھم پور اور کٹھوعہ اضلاع کے کئی حصوں میں شدید بارش کے درمیان آج صبح 7 بجے سے ہائی اسٹیک حلقے کیلئے ووٹنگ شروع ہوئی۔ملک بھر میں لوک سبھا انتخابات کے پہلے مرحلے میں 21 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی 102 سیٹوں پر ووٹنگ ہو رہی ہے۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

پہلے امید، پھر اعتماد اور اب گارنٹی لیکر آیا ہے مودی: وزیر اعظم مودی

Next Post

حبہ کدل سے تعلق رکھنے والے سیاسی کارکنان کی ایک بڑی تعداد اپنی پارٹی میں شامل ہوئی

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
حبہ کدل سے تعلق رکھنے والے سیاسی کارکنان کی ایک بڑی تعداد اپنی پارٹی میں شامل ہوئی

حبہ کدل سے تعلق رکھنے والے سیاسی کارکنان کی ایک بڑی تعداد اپنی پارٹی میں شامل ہوئی

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS