Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Politics

حبہ کدل سے تعلق رکھنے والے سیاسی کارکنان کی ایک بڑی تعداد اپنی پارٹی میں شامل ہوئی

by Indian Times
21/04/2024
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر/20اپریل /شہر سرینگر کے حبہ کدل حلقہ انتخاب سے تعلق رکھنے والے سیاسی کارکنان کی ایک بڑی تعداد نے اپنی پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔ اس ضمن میں پارٹی کے صدر دفتر سرینگر میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا تھا، جس میں پارٹی کے سربراہ سید محمد الطاف بخاری نے نئے اراکین کا پارٹی میں شمولیت پر استقبال کیا۔ نئے اراکین کی پارٹی میں شمولیت اور اس ضمن میں منعقدہ تقریب کا اہتمام پارٹی کے سینئر نائب صدر ضلع سرینگر اور حبہ کدل حلقہ انتخاب کے پارٹی انچارج جیلانی حمید کمار نے کیا تھا۔پارٹی جوائن کرنے والوں میں شفاعت حسین وانی، شبیر احمد بٹ، فیاض احمد گنائی اور ان کے ساتھی اور کارکنان کی ایک بڑی تعداد شامل تھے۔ اس موقع پر پارٹی کے سربراہ سید محمد الطاف بخاری اور دیگر معزز رہنماو¿ں نے نئے شامل ہونے والوں کا پ±رتپاک استقبال کیا اور انہیں یقین دلایا کہ جب وہ اپنے اپنے علاقوں میں عوام کی خدمت میں جھ±ٹ جائیں گے تو پوری پارٹی قیادت ان کے ساتھ شانہ بہ شانہ کھڑی ہوگی۔انہوں نے کہا کہ ”اپنی پارٹی میں آپ کا استقبال کرتے ہوئے مجھے بے حد خوشی ہو رہی ہے۔ مجھے یقین ہے کہ آپ کی شمولیت سے حلقہ حبہ کدل میں پارٹی مزید مضبوط ہوگی۔ میں آپ کو یقین دلاتا ہوں کہ آپ پارٹی کی قیادت آپ کے علاقے کے لوگوں کی خدمت کے لیے آپ کی سرگرمیوں میں آپ کو مکمل تعاون فراہم کرے گی۔“سید محمد الطاف بخاری کے علاوہ اس تقریب میں پارٹی کے جو سرکردہ لیڈران موجود تھے، ا±ن میں سابق رکن اسمبلی اور پارٹی کے ترجمان یاور دلاور میر، سٹیٹ کنوینر اور ضلع گاندربل کے پارٹی انچارج حاجی پرویز احمد، صوبائی نائب صدر کشمیر مظفر رضوی، ضلع صدر سرینگر نور محمد شیخ، ضلع سکریٹری سرینگر پیر وجاہت نبی، یوتھ ونگ کے صوبائی صدر خالد راٹھور، بڈشاہ نگر کے سابق کارپوریٹر اعجاز رسول بٹ، سینئر لیڈر سید مزمل رضوی، اور دیگر لیڈران شامل تھے۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

لوک سبھا انتخابات کے پہلے مرحلے میں ووٹنگ اختتام پذیر

Next Post

چیف سیکرٹری نے ایس ڈی ایچ جگٹی میں 2 روزہ اسپیشلٹی میڈیکل کیمپ کا کیا افتتاح

Indian Times

Indian Times

Related Posts

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
نائب وزیر اعلیٰ کا ڈِی ایچ پورہ کولگام کا دورہ
Politics

نائب وزیر اعلیٰ کا ڈِی ایچ پورہ کولگام کا دورہ

19/03/2026
Next Post
چیف سیکرٹری نے ایس ڈی ایچ جگٹی میں 2 روزہ اسپیشلٹی میڈیکل کیمپ کا کیا افتتاح

چیف سیکرٹری نے ایس ڈی ایچ جگٹی میں 2 روزہ اسپیشلٹی میڈیکل کیمپ کا کیا افتتاح

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS