Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Top Stories

ایل جی نے درگاہ حضرت بل کاوقف بورڈ چیئرپرسن اور صوبائی افسروں کے ہمراہ دورہ کیا

عیدالاضحی کے سلسلے میں اٹھائے گے اقدامات اور تعمیراتی سر گرمیوں کے بارے میں جانکاری حاصل کی

by Indian Times
08/07/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر//اے پی آئی// عیدالاضحی کے موقعے پر جموںو کشمیرکے ایل جی نے درگاہ حضرت بل میں نماز عید کے سلسلے میں اٹھائے گئے اقدامات اور تعمیراتی کاموں کا وقف بورڈ چیئرپرسن اور صوبائی انتظامیہ کے ہمراہ جائزہ لیا۔ایل جی نے عیدالاضحی کے سلسلے میں بجلی پانی صفائی فراہم کرنے کی افسران سے تلقین کی ۔وقف بورڈ کی چیئرپرسن نے خانقاہوں ،مسجدوں ،زیارت گاہوں کی عظمت رفتہ شان وشوکت بحال کرنے کایقین دلاتے ہوئے کہاکہ موسم بہتر رہنے کی صورت میں اور انتظامیہ کے ساتھ صلاح مشورے کے بعد عیدگاہ سرینگر میں نماز عید کے بارے میں فیصلہ لیاجاسکتاہے ۔

اے پی آئی نیوز کے مطابق جموں وکشمیرکے ایل جی منوج نے وقف بورڈ چیئر پرسن ڈاکٹردرخشا اندرابی ڈویژنل کمشنرکشمیر پی کے کول اور دوسرے اعلیٰ حکام کے ہمراہ درگاہ حضرت بل کادورہ کیا۔اس موقعے پرایل جی نے عیدالاضحی کے موقعے پرزائرین کی سہولیات کے سلسلے میںاٹھاے گئے اقدامات اور تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیااور افسروں سے جانکاری حاصل کی ۔ایل جی نے عیدالاضحی کی آمد پر لوگوں کومبارک باد پیش کرتے ہوئے کہاکہ جموں وکشمیر میں مزہبی ایام اور تہواروںکوانتہائی اہمیت ہے اور اس موقعے پرسرکار کی جانب سے زائرین کوہر طرح کی سہولیت بہم پہنچائی جارہی ہے ۔

وقف بورڈ کی چیرپرسن ڈاکٹر درخشا اندرابی نے ایل جی کاخیر مقدم کرتے ہوئے کہاکہ انہوںنے سڈکو او ر سمارٹ سیٹی کے تحت زیرتعمیرمنصوبوں اور تعمیراتی کاموں کے بارے میں جانکاری حاصل کی ۔وقف بورڈ چیرپرسن سے جب عیدگاہ سرینگر میں نماز عیدادا کرنے کے بارے میں سوال کیاگیاتو انہوںنے کہاکہ عیدگاہ سرینگر کی صفائی کرنے میں وقت درکار ہوگا۔ انہوںنے کہاکہ عیدگاہ میں نماز اد اکی جاسکتی ہے تاہم موسم بہتر رہنے اورصوبائی انتظامیہ کے صلاح مشورے کے بعد نماز عید اد اکرنے کے بارے میں فیصلہ لیاجاسکتاہے ۔

وقف بورڈ کی چیئرپرسن نے کہاکہ بورڈ کے تمام چھوڑ ے بڑے ملازمین درگاہوں ،زیارت گاہوں، مسجدوں، خانقاہوں کی عظمت رفتہ صفائی کے کام میں لگئے ہوئے ہے او رہم امیدکرتے ہے فرزندان توحید مسجدوں خانقاہوں عیدگاہوں میں مزہبی جوش خروش کے ساتھ نماز عیداد اکرسکے اور ان کی یہ شکرانے کی نماز قبول ہو۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

خوانچہ فروش ہندوستان کی اقتصادی ترقی کی کہانی کا ایک لازمی حصہ ہیں/ ہردیپ پوری

Next Post

دفعہ370کے مرکزی کردار ہی اسکی بڑی خلا ف ورزیوں کے طرفدار،تاریخ گواہ

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
جموں و کشمیر مالی طور پر خود کفیل نہیں ،ہم مالی وسائل کیلئے زیادہ تر مرکز پر منحصر /وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ
Politics

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے چترانوراتری کے موقعہ پر لوگوں کو مبا رک باد پیش کی

19/03/2026
Next Post
دفعہ370کے مرکزی کردار ہی اسکی بڑی خلا ف ورزیوں کے طرفدار،تاریخ گواہ

دفعہ370کے مرکزی کردار ہی اسکی بڑی خلا ف ورزیوں کے طرفدار،تاریخ گواہ

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS