Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Opinion

ضلع ترقیاتی کمشنر نے اودھمپور کی لڑکیوں کی والی بال ٹیم کو مُبارک باد دی

by Indian Times
25/05/2024
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

اودھمپور….انفو….ضلع ترقیاتی کمشنراودھمپور سلونی رائے نے اَپنے دفتر کے چیمبر میں ضلع ادھمپور کی لڑکیوں کی والی بال ٹیم کو مبارک باد دی۔ٹیم نے حال ہی میں جموں کے ایم اے سٹیڈیم میں لڑکوں اور لڑکیوں کے لئے 35 ویں جے کے یو ٹی والی بال چمپئن شپ کی فائنل ٹرافی اَپنے نام کی۔اِس موقعہ پر جانکاری دی گئی کہ اُنیسویں برسوں میں یہ پہلا موقعہ ہے جب اودھمپور لڑکیوں کی ٹیم نے والی بال چمپئن شپ جیتی ہے۔ ضلع ترقیاتی کمشنرنے ضلع اودھمپور کی والی بال ایسوسی ایشن کی جیت پر مبارک باد دی اور ضلع میں والی بال کو فروغ دینے کی کوششوں کی سراہنا کی۔ اُنہوں نے جیتنے والی لڑکیوں کی ٹیم کو 10 ہزار روپے کا چیک پیش کیا۔ اِس کے علاوہ والی بال ایسوسی ایشن نے ٹیم کو 11 ہزار روپے کا انعام دیا۔ضلع اودھمپور کی والی بال ایسوسی ایشن نے وِی اے ڈِی یو اور ضلع میں تمام کھیل سرگرمیوں کے لئے ڈپٹی کمشنر کے سپوٹ کی تعریف کی۔اِس موقعہ پر صدر وِی اے ڈِی یو اشوک پادھا ،سینئر نائب صدر سنیل شرما، سیکرٹری وِی اے ڈِی یو امیت چندر، والی بال ٹیم کے کوچ وِنود کمار شرما اور سابق قومی والی بال کھلاڑی امیت شرما جیتنے والی لڑکیوں کی والی بال ٹیم کے ساتھ بھی موجود تھے۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

ضلع ترقیاتی کمشنر رِیاسی نے ترقیاتی اِنڈکس پر پنچایتوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا

Next Post

لوک سبھا انتخابات :چھٹے مرحلہ کی ووٹنگ آج

Indian Times

Indian Times

Related Posts

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
نائب وزیر اعلیٰ کا ڈِی ایچ پورہ کولگام کا دورہ
Politics

نائب وزیر اعلیٰ کا ڈِی ایچ پورہ کولگام کا دورہ

19/03/2026
جموں و کشمیر مالی طور پر خود کفیل نہیں ،ہم مالی وسائل کیلئے زیادہ تر مرکز پر منحصر /وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ
Politics

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے چترانوراتری کے موقعہ پر لوگوں کو مبا رک باد پیش کی

19/03/2026
مختلف وفود لیفٹنٹ گورنر سے ملاقی
Business

مختلف وفود لیفٹنٹ گورنر سے ملاقی

19/03/2026
لیفٹنٹ گورنر نے ایس ٹی سی تلواڑہ میں جے اینڈ کے پولیس کانسٹیبلز کی پاسنگ آوٹ پریڈ میں شرکت کی
National

لیفٹنٹ گورنر نے ایس ٹی سی تلواڑہ میں جے اینڈ کے پولیس کانسٹیبلز کی پاسنگ آوٹ پریڈ میں شرکت کی

18/03/2026
Next Post
لوک سبھا انتخابات :چھٹے مرحلہ کی ووٹنگ آج

لوک سبھا انتخابات :چھٹے مرحلہ کی ووٹنگ آج

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS