Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Edit

ضلع ترقیاتی کمشنر رِیاسی نے ترقیاتی اِنڈکس پر پنچایتوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا

by Indian Times
25/05/2024
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

رِیاسی….انفو…..ضلع ترقیاتی کمشنر ریاسی وشیش مہاجن نے ایک میٹنگ میں پنچایت ترقیاتی انڈکس کے پیرامیٹروں پر پنچایتوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا۔ پنچایت ڈیولپمنٹ اِنڈکس کے ڈیٹا جمع کرنے کے فارم کے مطابق ڈیٹا کی توثیق کی پیش رفت پر توجہ مرکوز کی گئی۔میٹنگ میں پی ڈی آئی کے اِشاریوں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا جو مختلف ترقیاتی پیرامیٹروں کی بنیاد پر پنچایتوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتی ہے۔اُنہوں نے اس بات کو یقینی بنانے کی اہمیت پر زور دیا کہ فیلڈ سٹاف کے ذریعے جمع کئے گئے ڈیٹا کی متعلقہ افسران کی توثیق کی گئی ہے۔ اُنہوں نے رُکاوٹوں کو دور کرنے کی ضرورت پر زور دیا اور ضلع کے پی ڈی آئی پورٹل پر تمام اِشاریوں کو بروقت اَپ ڈیٹ کرنے کو یقینی بنانے کے لئے محکموں کے مابین قریبی رابطہ کاری کی اہمیت پر زور دیا۔ضلع ترقیاتی کمشنر نے افسروں کو ہدایت دی کہ وہ ڈی سی ایف فارمیٹ کی زیر اِلتوا¿ تفصیلات کو ایک دِن کے اندر مکمل کریں تاکہ فوری اور درست ڈیٹا کی توثیق کو آسان بنایا جاسکے۔اِس موقعہ پراے ڈی سی سُکھ دیو سنگھ سمیال، ا یڈیشنل ایس پی ریاسی اِفتخار احمد، پی او پوشن محمد انور بانڈے، اے سی آر انشومالی شرما، جوائنٹ ڈائریکٹر چیف پلاننگ آفیسر نریندر کمار، اے سی ڈِی پردیپ کمار، تحصیل دار اور بی ڈِی او بھی موجود تھے۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

گورنمنٹ میڈیکل کالج سری نگر کے زیراہتمام لل دید ہسپتال میں ” پوسٹ پارٹم ہیمرج پر سی ایم اِی کم ورکشاپ کا اِنعقاد

Next Post

ضلع ترقیاتی کمشنر نے اودھمپور کی لڑکیوں کی والی بال ٹیم کو مُبارک باد دی

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
ضلع ترقیاتی کمشنر نے اودھمپور کی لڑکیوں کی والی بال ٹیم کو مُبارک باد دی

ضلع ترقیاتی کمشنر نے اودھمپور کی لڑکیوں کی والی بال ٹیم کو مُبارک باد دی

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS