Wednesday, June 3, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

لوگوں کو اپنی پارٹی پر مکمل اعتماد ہے: سید الطاف بخاری

عام آدمی پارٹی کا بانی رُکن ساتھیوں سمیت اپنی پارٹی میں شامل

by Indian Times
08/07/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر: وادی میں آم آدمی پارٹی کے ایک بانی رکن اور اسکے جنرل سیکرٹری یونس احمد ملک آج اپنے ورکروں اور حامیوں سمیت جموں کشمیر اپنی پارٹی میں شامل ہوئے ہیں۔موصولہ بیان کے مطابق ضلع کولگام کے اسنور دمحال ہانجی پورہ سے تعلق رکھنے والے یونس ملک نے اپنی پارٹی کے صدر دفتر سرینگر میں ایک اہم تقریب میں اپنی پارٹی پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔ اس موقعے پر پارٹی کے سربراہ سید محمد الطاف بخاری نے اُن کا اُن کے ساتھیوں کا اپنی پارٹی میں خیر مقدم کی

ا۔اس موقعے پر پارٹی جو اہم لیڈران موجود تھے، اُن میں پارٹی کے صوبائی صدر محمد اشرف میر، سٹیٹ سیکرٹری منتظر محی الدین، پارٹی کے چیف کارڈی نیٹر عنبدالمجید پڈر، میڈیا ایڈوائزر فاروق اندرابی، ڈی ڈی سی سرینگر کے چیئر مین ملک آفتاب، ضلع صدر سرینگر نور محمد شیخ، جنرل سیکرٹری ایس ٹی ونگ خالد بڑھانہ، فیاض شاہ، عبدالحمید بخشی اور دیگر کئی لیڈران شامل تھے۔پارٹی میں نئے شامل ہونے والوں کا خیر مقدم کرتے ہوئے سید محمد الطاف بخاری نے کہا، “میں آپ لوگوں کو اپنی پارٹی میں شمولیت کا تہہ دل سے خیر مقدم کرتا ہوں۔

سینئر سیاسی کارکنان کو اپنی پارٹی میں شامل ہوتے ہوئے دیکھ کر مجھے بے حد خوشی ہوتی ہے کیونکہ اس سے پارٹی کو مزید تقویت ملتی ہے۔ ” انہوں نے مزید کہا، ” میں آپ کو یقین دلاتا ہوں کہ جب آپ عوام کی خدمت میں لگ جائیں گے تو اپنی پارٹی کی ساری قیادت آپٌ کے شانہ بہ شانہ کھڑی ہوگی۔”سید محمد الطاف بخاری نے مزید کہا، “چونکہ اب آپ اپنی پارٹٰی کا حصہ ہیں، میں چاہوں گا کہ آپ عوام کے ساتھ زمینی سطح پر رابطے میں رہیں اور ان کے مسائل کو اُجاگر کرنے اور اُنہیں حل کرانے میں اپنے کردار ادا کریں۔

اس کے علاوہ آپ کی ذمہ داری ہے کہ عوام تک اپنی پارٹی کے لائحہ عمل کو پہنچا دیں۔ ہر فرد کو پتہ ہونا چاہیے کہ اپنی پارٹی کا مقصد جموں کشمیر میں امن، خوشحالی اور ترقی ہے اور ہم یہاں کے عوام کی سیاسی اور معاشی خود اختیاری کے لئے کام کررہے ہیں۔”

ShareTweetSendSend
Previous Post

کمشنر سیکرٹری دیہی ترقی محکمہ نے اَمرناتھ یاترا ۔2022ء پر

Next Post

بحیرہ جنوبی چین میںبیجنگ کی جارحیت کے درمیان

Indian Times

Indian Times

Related Posts

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
نائب وزیر اعلیٰ کا ڈِی ایچ پورہ کولگام کا دورہ
Politics

نائب وزیر اعلیٰ کا ڈِی ایچ پورہ کولگام کا دورہ

19/03/2026
جموں و کشمیر مالی طور پر خود کفیل نہیں ،ہم مالی وسائل کیلئے زیادہ تر مرکز پر منحصر /وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ
Politics

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے چترانوراتری کے موقعہ پر لوگوں کو مبا رک باد پیش کی

19/03/2026
Next Post
بحیرہ جنوبی چین میںبیجنگ کی جارحیت کے درمیان

بحیرہ جنوبی چین میںبیجنگ کی جارحیت کے درمیان

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS