Wednesday, June 3, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Business

ڈی ایل ایس اے کپواڑہ نے ایل اے ڈی سی سکیم کے تحت بیداری پروگرام کا اِنعقاد کیا

by Indian Times
29/05/2024
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر۔۔۔۔۔۔انفو28۔مئی /ڈسٹرکٹ لیگل سروسز اَتھارٹی (ڈی ایل ایس اے) کپواڑہ نے بار ایسوسی ایشن کپواڑہ کے اشتراک سے لیگل ایڈ ڈیفنس کونسل (ایل اے ڈی سی) سکیم 2022 ءاور ایل اے ڈی سیز کی طرف سے فراہم کردہ قانونی خدمات کے تحت بار ایسوسی ایشن ڈسٹرکٹ کورٹ کپواڑہ کے کانفرنس ہال میںبیداری پروگرام کا اِنعقاد کیا۔یہ بیداری چیئر پرسن ڈی ایل ایس اے (پی آر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز جج) کپواڑہ شازیہ تبسم کی نگرانی میں اور سیکرٹری ڈی ایل ایس اے اورسب جج کپواڑہ منظور احمد خان کی رہنمائی میں دی گئی۔اِس پروگرام کا مقصد شرکا¿ میں ترمیم شدہ ایل اے ڈی سی سکیم 2022 ءکے بارے میں بیداری پیدا کرنا اور مجرمانہ معاملات میں معاشرے کے کمزور اور پسماندہ طبقوں سے تعلق رکھنے والے اہل اَفراد کو مو¿ثر قانونی خدمات فراہم کرنا تھا۔پروگرام کا آغاز ڈپٹی چیف ایل اے ڈی سی مزمل یوسف بٹ کے اِستقبالیہ خطاب سے ہوا۔ اُنہوں نے سکیم کی دفعات پر بھی روشنی ڈالی۔اسسٹنٹ ایل اے ڈی سی توصیف راجا نے اس سکیم کے اغراض و مقاصد پر روشنی ڈالی۔ اُنہوں نے کہا کہ یہ سکیم تمام اہل افراد کو فوجداری معاملات میں معیاری اور قابل قانونی خدمات فراہم کرنے اور فوجداری معاملات میں پیشہ ورانہ انداز میں قانونی امداد کے نظام کو منظم اورعملانے کے لئے لائی گئی ہے۔اِس پروگرام میں ایگزیکٹیو باڈی بار ایسوسی ایشن کپواڑہ، بار ایسوسی ایشن کپواڑہ کے ممبر ایڈوکیٹ، لا¿سٹوڈنٹس، پیرا لیگل رضاکار اور ڈی ایل ایس اے کپواڑہ کے اَفسروں نے شرکت کی۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

کے پی ڈِی سی ایل نے صارفین کو ہُکنگ اور میٹر بائی پاسنگ کرنے پر نوٹسز جاری کیں

Next Post

صوبائی کمشنر کشمیر نے اَفسران کو میلہ کھیر بھوانی اور عرس شاہمدان ؒ کیلئے جامع اِنتظامات کو یقینی بنانے کی ہدایت دی

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
صوبائی کمشنر کشمیر نے اَفسران کو میلہ کھیر بھوانی اور عرس شاہمدان ؒ کیلئے جامع اِنتظامات کو یقینی بنانے کی ہدایت دی

صوبائی کمشنر کشمیر نے اَفسران کو میلہ کھیر بھوانی اور عرس شاہمدان ؒ کیلئے جامع اِنتظامات کو یقینی بنانے کی ہدایت دی

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS