Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

چیف سیکرٹری نے سکمز کی سٹینڈنگ کمیٹی میٹنگ کی صدارت کی

by Indian Times
10/09/2024
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر…انفو……..چیف سیکرٹری اَتل ڈولو نے سکمزسٹینڈنگ کمیٹی میٹنگ کی صدارت کی جس میں اِنسٹی چیوٹ کو تعلیمی معاملات کے بارے میں مشورہ دیا گیا۔میٹنگ میں سیکرٹری صحت و طبی تعلیم کے علاوہ ڈائریکٹرسکمز، پرنسپل جی ایم سی سری نگر ، پرنسپل جی ایم سی جموں ، ڈین میڈیکل فیکلٹی ، سکمز اور دیگر متعلقہ اَفسران نے شرکت کی۔ اِس موقعہ پرچیف سیکرٹری نے اِنسٹی چیوٹ انتظامیہ پر زور دیا کہ وہ اَپنے اور نیشنل میڈیکل کمیشن (این ایم سی) کے تحت تجویز کردہ کورسوںمیں ہم آہنگی پیدا کریں۔اُنہوں نے مشاہدہ کیا کہ اِس اَقدام سے فارغ التحصیل ہونے والوں کے مجموعی فائدے کے لئے ملک بھر میں پیش کی جانے والی ڈگریوں کے ساتھ ان ڈگریوں کی مطابقت آئے گی۔اَتل ڈولونے انسٹی چیوٹ کی طرف سے پیش کردہ کورسوں کی فہرست ، ان کی انٹیک صلاحیت اور داخل اُمیدواروں کی ڈگریاں مکمل ہونے کے بعد مارکیٹ میں ان کے اِضافے کا بھی جائزہ لیا۔ اُنہوں نے مشورہ دیا کہ اس طرح کے کورسوں کو مارکیٹ پر مبنی بنایا جائے تاکہ فارغ التحصیل ہونے والوں کو کیریئر کے اختیارات تلاش کرنے میں رُکاوٹ کا سامنا نہ کرنا پڑے۔بعد میں کمیٹی نے بہت سے کورسوں کا جائزہ لیا جن کے ناموں کو تبدیل کرنے کی ضرورت ہے تاکہ انہیں این ایم سی کے اصولوں کے برابر لایا جاسکے۔ اِس اَقدام کو ان اُمیدواروں کے مجموعی فائدے کی خاطراس طرح کے کورسوں میں پیش کی جانے والی ڈگریوں کو ملک گیر ناموں کے ساتھ ہم آہنگ کرنے کے لئے قرار دیا گیا۔کمیٹی نے اِنسٹی چیوٹ کی طرف سے پیش کردہ بی ایس سی ، ایم سی سی کورسوںاور اَپ گریڈ شدہ بنیادی ڈھانچے کے مطابق ان کی انٹیک کی صلاحیت بڑھانے کی ضرورت پر بھی غور وخوض کیا۔ میٹنگ میں نئے کورسوں کومتعارف کرنے کی ضرورت پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا اور اِس بات پر زور دیا گیا کہ دنیا بھر میں رائج جدید معیارات اور تکنیکوں کے مطابق مانگ میں موجود بہترین میڈیکل کورسوں کا انتخاب کیا جائے۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

آرٹیکل 370 ماضی ہے اب وہ کبھی واپس نہیں آئے گا/ وزیر داخلہ امت شاہ

Next Post

جسٹس تاشی ربستن نے جموںوکشمیر یوٹی میں عدلیہ کے جاری بنیادی ڈھانچے کے منصوبوں کی صورتحال کا جائزہ لیا

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
جسٹس تاشی ربستن نے جموںوکشمیر یوٹی میں عدلیہ کے جاری بنیادی ڈھانچے کے منصوبوں کی صورتحال کا جائزہ لیا

جسٹس تاشی ربستن نے جموںوکشمیر یوٹی میں عدلیہ کے جاری بنیادی ڈھانچے کے منصوبوں کی صورتحال کا جائزہ لیا

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS