Wednesday, June 3, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Edit

کولگام حملے میں سابق فوجی کی ہلاکت ،فاروق اندرابی نے کی مذمت

by Indian Times
04/02/2025
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر/اپنی پارٹی کے سینئر لیڈر اور میڈیا ایڈوائزر فاروق اندرابی نے کولگام میں دہشت گردانہ کی جانب سے ایک ریٹائرڈ فوجی جوان کو ہلاک کرنے اور اسکی اہلیہ اور بیٹی کو زخمی کرنے کے واقعہ پر اپنے گہرے د±کھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اس حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔اپنے بیان میں فاروق اندرابی نے کہا، ”مجھے کولگام میں ایک دہشت گردانہ حملے میں ایک سابق فوجی منظور احمد وگے کی ہلاکت سے بہت دکھ ہوا ہے۔ ایک نہتے شخص اور اسکی اہلیہ اور بیٹی پر اس طرح کا حملہ کرنا بزدلی اور دہشت گردی کی ایک بدترین مثال ہے۔ ہر فرد کو اس وحشیانہ فعل کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرنی چاہیے۔“اندرابی نے سیکورٹی ایجنسیوں پر زور دیا کہ وہ اس واقعہ میں ملوث دہشت گردوں کو ڈھونڈ نکالیں تاکہ انہیں ان کے کیفر کردار تک پہنچایا جاسکے۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

How a propaganda campaign by political rivals damaged Apni Party’s electoral prospect

Next Post

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے یوم جمہوریہ پریڈ 2025میں مثالی کارکردگی کےلئے جموںوکشمیر او رلداخ این سی سی کیڈٹوں کی ستائش کی

Indian Times

Indian Times

Related Posts

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
نائب وزیر اعلیٰ کا ڈِی ایچ پورہ کولگام کا دورہ
Politics

نائب وزیر اعلیٰ کا ڈِی ایچ پورہ کولگام کا دورہ

19/03/2026
جموں و کشمیر مالی طور پر خود کفیل نہیں ،ہم مالی وسائل کیلئے زیادہ تر مرکز پر منحصر /وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ
Politics

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے چترانوراتری کے موقعہ پر لوگوں کو مبا رک باد پیش کی

19/03/2026
Next Post
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے یوم جمہوریہ پریڈ 2025میں مثالی کارکردگی کےلئے جموںوکشمیر او رلداخ این سی سی کیڈٹوں کی ستائش کی

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے یوم جمہوریہ پریڈ 2025میں مثالی کارکردگی کےلئے جموںوکشمیر او رلداخ این سی سی کیڈٹوں کی ستائش کی

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS