Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

ٹنگڈارسیکٹرمیں علی الصبح دراندازی کی کوشش ،فائرنگ کاتبادلہ

فوجی جوان اورایک ملی ٹنٹ ہلاک

by Indian Times
09/07/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

کپوارہ//جے کے این ایس//شمالی کشمیر کے کپوارہ کے ٹنگڈار سیکٹر میں لائن آف کنٹرول پر در اندازی کی کوشش کو ناکام بنانے کے دوران ہونے والے انکاؤنٹر میں ایک فوجی جوان اور ایک جنگجو ہلاک ہوگیا۔جے کے این ایس کے مطابق دفاعی ذرائع نے بتایا کہ سرحدی ضلع کپوارہ کے ٹنگڈار سیکٹرمیں لائن آف کنٹرول پر سیکورٹی فورسز جوانوں نے جمعے کی علی الصبح مشکوک نقل و حمل دیکھی۔ذرائعنے کہا کہ فوجی جوانوں کے چیلنج پر در اندزوں نے فائرنگ شروع کردی جس کا جواب دیا گیا،جسکے نتیجے میں طرفین کے درمیان ایک انکائونٹر شروع ہوگیا،جوکچھ وقت تک جاری رہا۔

دفاعی ذرائع کا کہنا تھا کہ گولیوں کے تبادلے کے نتیجے میں دراندازی کرنے والا ایک ملی ٹنٹ ہلاک ہوگیا جبکہ ایک فوجی جوان زخمی ہوگیا۔مذکورہ ذرائع نے کہا کہ زخمی فوجی جوان کو فوری طور نازک حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لا کر دم توڑ گیا۔مہلوک فوجی جوان کی شناخت6 جے اے کے سے وابستہ جسویر سنگھ کے بطور ہوئی ہے۔انہوں نے کہا کہ مارے گئے ملی ٹنٹ کی نعش ایل ائوسی کے نزدیک سے ملی جبکہ جائے انکائونتر سے ایک اے کے47 رائفل، 4 پستول، تی3 اے کے47 میگزین، 3 پستول میگزین، 5 ہینڈ گرینیڈ اور دیگر اسلحہ و وگولی بارود برآ مد کیاگیا۔

دفاعی ذرائع نے بتایاکہ لائن آف کنٹرول کے نزدیک واقع جنگل والے علاقے کو محاصرے میں لے کر بڑے پیمانے پر تلاشی آپریشن شروع کر دیا گیا،کیونکہ شبہ ہے کہ فائرنگ کے تبادلے کی آڑمیں کچھ ملی ٹنٹ اسپار داخل ہوکرجنگل میں چھپے ہوسکتے ہیں ۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

ایڈیشنل چیف سیکرٹری ہوم کی سربراہی والی تین رُکنی انکوائری کمیٹی کی رپورٹ موصول ہونے پرلیفٹنٹ گورنر کی غیرمعمولی کارروائی

Next Post

6100یاتریوں پرمشتمل10واں قافلہ جموں سے واردکشمیر

Indian Times

Indian Times

Related Posts

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
نائب وزیر اعلیٰ کا ڈِی ایچ پورہ کولگام کا دورہ
Politics

نائب وزیر اعلیٰ کا ڈِی ایچ پورہ کولگام کا دورہ

19/03/2026
جموں و کشمیر مالی طور پر خود کفیل نہیں ،ہم مالی وسائل کیلئے زیادہ تر مرکز پر منحصر /وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ
Politics

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے چترانوراتری کے موقعہ پر لوگوں کو مبا رک باد پیش کی

19/03/2026
Next Post
سالانہ امرناتھ یاترا، ہزاروں یاتریوںکی روانگی

6100یاتریوں پرمشتمل10واں قافلہ جموں سے واردکشمیر

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS