Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Edit

جاوید ڈار نے جے کے ایچ پی ایم سی کے بورڈ آف ڈائریکرز کی 67 ویں میٹنگ کی صدارت کی

by Indian Times
26/08/2025
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر …..انفو……وزیر برائے زراعت ، دیہی ترقی اور پنچائتی راج ، کواپریٹو اینڈ الیکشن مسٹر جاوید احمد ڈار نے سول سیکرٹری میں جموں اور کشمیر ہارٹیکلچر پروڈکشن اینڈ مارکیٹنگ کارپوریشن ( جے کے ایچ پی ایم سی ) کے 67 ویں بورڈ آف ڈائریکٹر ( بی او ڈی ایس ) میٹنگ کی صدارت کی ۔ میٹنگ میں پرنسپل سیکرٹری زراعت ، پرنسپل سیکرٹری فائنانس ، کمشنر سیکرٹری جنگلات و ماحولیات ، سیکرٹری ٹرانسپورٹ ، ایم ڈی این ایچ بی ، ایم ڈی جے کے ایچ پی ایم سی ، ڈائریکٹر ہارٹیکلچر ( پی اینڈ ایم ) جے اینڈ کے ، ڈائریکٹر ہارٹیکلچر کشمیر ، ڈائریکٹر ہارٹیکلچر جموں اور دیگر متعلقہ افسران نے شرکت کی ۔ میٹنگ کے دوران بورڈ آف ڈائریکٹرز نے کارپوریشن کے مختلف ترقیاتی منصوبوں پر عمل درآمد کے تحت تفصیلی غور و کوض کیا اور ساتھ ہی کیپیکس بجٹ کے تحت موجودہ مالی سال کے دوران ان کو نافذ کیا گیا تھا ۔ بورڈ نے پچھلے سال کے دوران کارپوریشن کی مالی اور آپریشنل کارکردگی کا بھی جائیزہ لیا اور جاری منصوبوں اور اقدامات پر ہونے والی پیش رفت کا جائیزہ لیا ۔ پرنسپل سیکرٹری اے پی ڈی نے زور دیا کہ تمام منصوبوں پر قریبی نگرانی کی جائے ۔ میٹنگ کے دوران وزیر موسوف نے کارپوریشن پر زور دیا کہ وہ اس کی صلاحیتوں کو زیادہ سے زیادہ نکھارنے کیلئے نئے شعبوں کی تلاش کے علاوہ اپنے کاموں اور اثاثوں کے استعمال کو بہتر بنائیں ۔ انہوں نے موجودہ مارکیٹ کی ضروریات کو پورا کرنے کیلئے کارپوریشن کے اثاثوں کو تکنیکی مہارت بڑھانے پر زور دیا ۔ وزیر موسوف نے جمون و کشمیر میں باغبانی کی ترقی کو فروغ دینے کیلئے اسٹیک ہولڈرز کے مابین تعاون کو فروغ دینے ، مارکیت تک رسائی کو بڑھانے اور خطے میں زرعی برادری کی فلاح و بہبود کو یقینی بنانے پر زور دیا ۔وزیر نے ذکر کیا کہ اس سے قبل یورپی ممالک کے مشیروں نے اس شعبے کا مطالعہ کرنے کیلئے دورہ کیا تھا اور اس کی تاریخی اہمیت اور ترقی کے امکانات کی نشانہی کی تھی ۔ یورپی مشیرون نے خطے کے باغبانی کے شعبے میں دلچسپی ظاہر کی ہے جو اس کی عالمی مطابقت کی نشاندہی کرتے ہیں ۔ وزیر موسوف نے اس شعبے کی ترقی کیلئے ان کی صلاحیت کو بروئے کار لانے کی ضرورت پر زور دیا ۔ اس کے قدرتی وسائل اور مہارت کا فائدہ اٹھاتے ہوئے جموں و کشمیر باغبانی کے شعبے میں نئے مواقع کو کھول سکتے ہیں جس سے مقامی کاشتکاروں اور معیشت کو فائدہ پہنچے گا ۔ اس سے قبل ایم ڈی جے کے ایچ پی ایم سی نے کارپوریشن کے مختلف جاری منصوبوں کے ساتھ ساتھ جے کے ایچ پی ایم سی کے دیگر متعلقہ پہلوو¿ں کی پیشرفت پر ایک تفصیلی پرذنٹیشن دی ۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

رانا نے اوڑی میں کٹاو اور سیلاب سے بچاو کے کاموں اور واٹر سپلائی سکیم کا سنگِ بنیاد رکھا

Next Post

بل ملک کی پارلیمان میں منظور ہوجائے گا/مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
وزیر داخلہ امیت شاہ نے لوک سبھا میں بل پیش کیے

بل ملک کی پارلیمان میں منظور ہوجائے گا/مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS