Wednesday, June 3, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Edit

وزیر صحت اور وزیر اعلیٰ کے مشیر کا رام منشی باغ میں آبپاشی و فلڈ کنٹرول روم کا دور ہ

by Indian Times
04/09/2025
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر۔۔۔۔انفو۔۔۔۔وزیر برائے صحت و طبی تعلیم، سماجی بہبود اور تعلیم سکینہ اِیتو نے وزیراعلیٰ کے مشیر ناصر اسلم وانی کے ہمراہ رام منشی باغ میں آبپاشی و فلڈ کنٹرول روم کا دورہ کیا اور موجودہ سیلابی صورتحال وہاں کی تیاریوں کے اَقدامات کا جائزہ لیا۔وزیر موصوفہ اور مشیر نے دورے کے دوران دریاو¿ں کے موجودہ پانی کی سطح، نگرانی کے نظام اور نازک و حساس علاقوں کے تحفظ کے لئے اُٹھائے گئے اقدامات کا جائزہ لیا۔سکینہ اِیتو نے فلڈ کنٹرول روم میں منعقدہ ایک مختصر میٹنگ کی صدارت کرتے ہوئے اَفسران پر زور دیا کہ وہ عوام کو بروقت اور حقیقی معلومات فراہم کریں اور کسی بھی ہنگامی صورتحال میں فوری کارروائی کو یقینی بنائیں۔ اُنہوں نے ہدایت دی کہ نشیبی اور سیلاب زدہ علاقوں سے لوگوں کے محفوظ اور منظم اِنخلا کی سہولیت کے لئے بروقت الرٹ اور ایڈوائزری جاری کی جائیں۔ اُنہوںنے اَفسران پر زور دیا کہ وہ دریائے جہلم کے کناروں کے قریب عملہ اور مشینری کو الرٹ رکھیںتاکہ کسی بھی ممکنہ شگاف یا ہنگامی صورتحال سے نمٹا جا سکے۔وزیرموصوفہ اور مشیرموصوف نے تمام متعلقہ محکموں کے اَفسران پر زور دیا کہ وہ قریبی ہم آہنگی کے ساتھ کام کریں اور چوکس نگرانی کو دِن رات برقرار رکھیں۔ اُنہوں نے یہ بھی کہا کہ عوامی آگاہی کی مستقل مہمات چلائی جائیں تاکہ لوگ باخبر اور تیار رہیں۔اُنہوںنے عوام کو یقین دِلایا کہ حکومت شہریوں کی حفاظت اور فلاح و بہبود کے لئے پوری طرح پُرعزم ہے۔ اُنہوں نے لوگوںسے اپیل کی کہ وہ پُرسکون رہیں، حکام کے ساتھ تعاون کریں اور سرکاری ہدایات پر عمل کریں۔اِس موقعہ پر فلڈ اینڈ ا ری گیشن ڈیپارٹمنٹ، ایس ڈِی آر ایف اور ضلع اِنتظامیہ کے سینئر افسران نے وزیر موصوفہ اور مشیر کو موجودہ پانی کی سطح اور حساس و سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے تحفظ کے لئے کئے گئے اقدامات کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ نے جموںوکشمیر میں مسلسل بارشوں کے بعد کی صورتحال کا لیاجائزہ

Next Post

جنوبی کشمیرمیں سیلاب کا الرٹ جاری

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
مواصلاتی نظام بحال، سیلابی صورتحال برقرار

جنوبی کشمیرمیں سیلاب کا الرٹ جاری

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS