Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Business

پرنسپل اکاﺅئنٹنٹ جنرل جموںوکشمیر کے دفتر میں آڈِٹ ہفتہ 2025 شروع

by Indian Times
18/11/2025
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

جموں…انفو…… ڈپٹی اکاو¿نٹنٹ جنرل پی کے راٹھی نے دفترجموں پرنسپل اکاو¿نٹنٹ جنرل جموں و کشمیر کے دفتر میں ڈِپٹی اکاونٹنٹ جنرل (آڈِٹ) جموں و کشمیر جگبیر سنگھ کی موجودگی میں آڈِٹ ہفتہ 2025 کا بذریعہ ورچیول موڈ افتتاح کیا۔ڈِپٹی اکاﺅنٹنٹ جنرل نے اَپنے اِفتتاحی خطاب میں آڈِٹ کی جمہوری حکومت اور مالی شفافیت میں ایک ستون کے طور پر اہمیت پر زور دیا۔ اُنہوں نے عوامی مالیاتی انتظام کے بدلتے ہوئے چیلنجوں کا مقابلہ کرنے کے لئے جدید آڈِٹ طریقہ کار، ڈیٹا پر مبنی تجزیات اور مسلسل صلاحیت سازی کی بڑھتی ہوئی ضرورت کو اُجاگر کیا۔پروگرام کا آغاز آیوش ہسپتال اور گورنمنٹ میڈیکل کالج جموں کی فیکلٹیوں کے تعاون سے عملے کے یوگا ڈے اور خون کے عطیہ کیمپ سے ہوا۔ یہ پروگرام 28 نومبر 2025 ءتک جاری رہے گا۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

حکومت فعال رابطے اور مسائل کے بروقت حل کیلئے پرعزم ۔ ستیش شرما

Next Post

جاوید رانا نے مینڈھر میں کلیدی شہری و سیاحتی منصوبوں کا آغاز کیا

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
جاوید رانا نے مینڈھر میں کلیدی شہری و سیاحتی منصوبوں کا آغاز کیا

جاوید رانا نے مینڈھر میں کلیدی شہری و سیاحتی منصوبوں کا آغاز کیا

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS