Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home National

فوج کی شمالی کمان کے کمانڈر لیفٹنٹ جنرل پراتیک شرما کا دورہ

by Indian Times
19/11/2025
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر….۸۱، نومبر…جے کے این ایس ….فوج کی شمالی کمان کے کمانڈر لیفٹنٹ جنرل پراتیک شرما نے سینئر فوجی کمانڈروں کے ہمراہ شمالی کشمیرمیں لائن آف کنٹرول کے کئی علاقوں کا درہ کرکے وہاں انسداد دراندازی اقدامات کا جائزہ لیا۔جے کے این ایس کے مطابق پی آر او ڈیفنس جموں نے بتایا کہ شمالی فوج کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل پراتیک شرما نے انسداد دراندازی گرڈ کا جائزہ لینے اور لائن آف کنٹرول پر تعینات فارمیشنوں کی آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لینے کے لیے شمالی کشمیر کا دورہ کیا۔دورے کے دوران، آرمی کمانڈرلیفٹنٹ جنرل پراتیک شرما نے آگے کے علاقوں میں تعینات فوجیوں سے بات چیت کی اور ان کی اعلیٰ سطح کی جنگی تیاری، ناقابل تسخیر جذبے اور مسلسل پیشہ ورانہ کارکردگی کو سراہا۔انہوں نے فوجیوں کی حوصلہ افزائی کی کہ وہ سخت تربیت جاری رکھیں اور تکنیکی ترقی کو اپناتے ہوئے ایک مستقبل کیلئے تیار فورس بنے رہیں جو ابھرتے ہوئے سیکورٹی چیلنجوں کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

خودکش حملہ آور کا ایک اور اہم ساتھی جاسر بلال،عدالت نے10 دن کیلئےNIAکی تحویل میں دے دیا

Next Post

دہشت گردی کی سازش کیس:کاو¿نٹر انٹیلی جنس ونگ کی تحقیقات وچھان بین

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
دہشت گردی کی سازش کیس:کاو¿نٹر انٹیلی جنس ونگ کی تحقیقات وچھان بین

دہشت گردی کی سازش کیس:کاو¿نٹر انٹیلی جنس ونگ کی تحقیقات وچھان بین

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS