Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Edit

لیفٹنٹ گورنرنے اودھمپور میں انڈو تبتی بارڈر پولیس کے 64 ویں قیامِ دن کی تقریبات میں شرکت کی 

by Indian Times
23/11/2025
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

جموں///انفو///لفٹینٹ گورنر مسٹر منوج سنہا نے اودھمپور میں آئی ٹی بی پی کی 15 ویں بٹالین میں انڈو تبتی بارڈر پولیس ( آئی ٹی بی پی ) کے 64 ویں قیامِ دن کی تقریبات میں شرکت کی ۔ انہوں نے آئی ٹی بی پی اہلکاروں سے ملاقات کی اور مبارکباد پیش کی ۔ تقریب میں مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ مسٹر بانڈی سنجے کمار نے بطورِ مہمان خصوصی شرکت کی ۔ قیامِ دن کی تقریبات میں جنرل آفیسر کمانڈنگ ان چیف ( جی او سی ان سی ) شمالی کمانڈ لفٹینٹ جنرل پرتیک شرما ، ڈی جی پی جموں و کشمیر ، ڈائریکٹر جنرل آئی ٹی بی پی ، ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آئی ٹی بی پی اور دیگر سینئر افسران نے بھی شرکت کی ۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

سرحد پار گولہ باری سے متاثرین کیلئے 133 نئے مکانات دوبارہ تعمیر کرنے کا اعلان

Next Post

ہندوستانی فوج کی بے لوث خدمت اور عظیم قربانیوں پر مجھے فخر ہے ۔ لفٹینٹ گورنر سنہا

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
ہندوستانی فوج کی بے لوث خدمت اور عظیم قربانیوں پر مجھے فخر ہے ۔ لفٹینٹ گورنر سنہا

ہندوستانی فوج کی بے لوث خدمت اور عظیم قربانیوں پر مجھے فخر ہے ۔ لفٹینٹ گورنر سنہا

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS