Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Business

ہماری توجہ ترقی کی ترجیحات کو آگے بڑھانے اور بہتر مستقبل پر مرکوز …./نریندر مودی

by Indian Times
23/11/2025
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر..22نومبر… سی این آئی….. ہماری توجہ تعاون کو مضبوط بنانے، ترقی کی ترجیحات کو آگے بڑھانے اور سب کیلئے بہتر مستقبل کو یقینی بنانے پر مرکوز رہے گی کی بات کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ اہم عالمی مسائل پر عالمی رہنماﺅں کے ساتھ نتیجہ خیز بات چیت کرنے کے منتظر ہے ۔ سی این آئی کے مطابق وزیر اعظم نریندر مودی کا جنوبی افریقہ کے صدر سیرل رامافوسا نے پرتپاک خیرمقدم کیا جب وہ ہفتہ کو جنوبی افریقہ کے جوہانسبرگ کے نیسریک میں جی 20 لیڈروں کے اجلاس میں شرکت کیلئے پہنچے۔وزیر اعظم مودی 22اور 23نومبر کی چوٹی کانفرنس میں شرکت کرنے والے کئی ممتاز عالمی رہنماﺅں میں شامل ہیں۔مقامی وقت کے مطابق جمعہ کی سہ پہر جوہانسبرگ پہنچنے کے بعد وزیر اعظم مودی نے کہا کہ وہ اہم عالمی مسائل پر عالمی رہنماﺅں کے ساتھ ”نتیجہ خیز بات چیت “کرنے کے منتظر ہیں۔وزیر اعظم مودی اپنی آمد کے بعد ایکس پر پوسٹ کیا”ہماری توجہ تعاون کو مضبوط بنانے، ترقی کی ترجیحات کو آگے بڑھانے اور سب کیلئے بہتر مستقبل کو یقینی بنانے پر مرکوز رہے گی۔انہوں نے کہا ”G20لیڈروں کی چوٹی کانفرنس کے حاشیہ پر وزیر اعظم مودی کی جوہانسبرگ میں موجود کچھ عالمی رہنماﺅں کے ساتھ دو طرفہ ملاقاتوں کا سلسلہ بھی متوقع ہے۔ایکس پر ایک پوسٹ میں وزیر اعظم مودی نے بات چیت کو بہت اچھا قرار دیا، یہ نوٹ کرتے ہوئے کہ اس سال دونوں ممالک کے درمیان اسٹریٹجک شراکت داری کے پانچ سال ہیں۔اسی دوران انہوں نے وزیر اعظم نریندر مودی نے G20لیڈروں کی چوٹی کانفرنس کیلئے جوہانسبرگ کے اپنے دورے کے دوران، جنوبی افریقہ میں ممتاز ہندوستانی کمیونٹی تنظیموں کے سربراہوں کے ساتھ ایک اہم بات چیت کی۔ایکس پر ایک پوسٹ میں وزیر اعظم نے لکھا”جنوبی افریقہ میں مقیم ہندوستانی کمیونٹی کے ارکان سے بات چیت کی جو مختلف کمیونٹی تنظیموں کے ساتھ سرگرمی سے کام کر رہے ہیں۔ انہوں نے مختلف مسائل پر اپنے تجربات کا اشتراک کیا اور مختلف شعبوں میں ہندوستان کی پیش قدمی کی بہت تعریف کی۔ ان پر زور دیا کہ وہ اس رفتار کو جاری رکھیں جس کے ساتھ وہ لوگوں سے لوگوں کے روابط کو بڑھا رہے ہیں۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

فوج کی بے لوث خدمات اور عظیم قربانیوں پر فخر /منوج سنہا

Next Post

آج کی نئی دنیا کو نئے اقوام متحدہ، بین الاقوامی نظام کی ضرورت /راجناتھ سنگھ

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
لوک سبھا انتخابات میں انڈیا بلاک کو ”دیش کی جنتا موئے موئے کر دے گی “راجناتھ سنگھ

آج کی نئی دنیا کو نئے اقوام متحدہ، بین الاقوامی نظام کی ضرورت /راجناتھ سنگھ

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS