Wednesday, June 3, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Edit

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے نیشنل سٹاک ایکسچینج کے ساتھ صنعتوں کے اِشتراک کی وکالت کی

by Indian Times
25/11/2025
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

جموں/24نومبر /انفو/جموں و کشمیر میں چھوٹے اور درمیانے درجے کے اِداروں (ایس ایم اِیز) اور مائیکرو، سمال اینڈ میڈیم اَنٹرپرائزز (ایم ایس ایم ایز) کے لئے مالیاتی نظام کو مضبوط بنانے کی جانب ایک اہم قدم کے طورپر آج محکمہ صنعت و حرفت جموںوکشمیر اور نیشنل سٹاک ایکسچینج آف اِنڈیا لمیٹڈ (این ایس اِی) کے درمیان مفاہمت نامے پر دستخط کئے گئے ۔ وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی موجودگی میںمفاہمت نامہ پر دستخط ہوئے۔دستخطی تقریب میں نائب وزیر اعلیٰ سریندرکمار چودھری ، وزیر اعلیٰ کے ایڈیشنل چیف سیکرٹری دھیرج گپتا ، کمشنر سیکرٹری صنعت و حرفت وِکرم جیت سنگھ، ڈائریکٹرجے کے اِی ڈِی آئی کشمیر اور جموں کے صنعت و حرفت ڈائریکٹرز،این ایس اِی کے نمائندے اور دیگر متعلقہ اَفسران موجود تھے۔اِس معاہدے کا مقصد مقامی اِداروں میں رسمی فہرست سازی کے فوائد کے بارے میںبیداری پیدا کرنا اور انہیں نیشنل سٹاک ایکسچینج پر ممکنہ فہرست کی سہولیت فراہم کرنا ہے جو ہندوستان کا معروف سٹاک ایکسچینج پلیٹ فارم ہے۔ اِس اَقدام سے جموں و کشمیر کے کاروباری اَفراد کے لئے ترقی، سرمایہ کاری اور مارکیٹ کی توسیع کے نئے مواقع کھلنے کی توقع ہے۔ وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے اس مشترکہ اقدام کی سراہنا کی اور کہا کہ این ایس اِی کے ساتھ شراکت داری مقامی کاروباروں کو بہتر مالی خواندگی، بہتر مرئیت اور کیپٹل مارکیٹس تک وسیع تر رسائی کے ساتھ بااِختیار بنائے گی۔وزیر اعلیٰ نے کہا،”حکومت کا عزم ہے کہ ہمارے ایم ایس ایم ایز اورایس ایم اِیز کو قومی اور عالمی سطح پر مقابلہ کرنے کے قابل بنایا جائے۔این ایس اِی کے ساتھ یہ تعاون ہمارے کاروباری ماحولیاتی نظام میں شفافیت، سرمایہ کاری اور اعتماد لانے میں مدد کرے گا۔“

ShareTweetSendSend
Previous Post

اِنڈیا اِنٹرنیشنل ٹریڈ فیئر ۔2025 میں جموںوکشمیر ڈے کا اِفتتاح ورثے اور کاروباری جذبے کی تقریب

Next Post

لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے کیانے جموں و کشمیر پولیس کے کمانڈو ٹریننگ سینٹر سنجوان جموں کا دورہ

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے کیانے جموں و کشمیر پولیس کے کمانڈو ٹریننگ سینٹر سنجوان جموں کا دورہ

لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے کیانے جموں و کشمیر پولیس کے کمانڈو ٹریننگ سینٹر سنجوان جموں کا دورہ

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS