Wednesday, June 3, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Politics

غلام حسن میر نے 2023کا ڈیجیٹل کلینڈری جاری کیا

by Indian Times
01/01/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

غلام حسن میر نے 2023کا ڈیجیٹل کلینڈری جاری کیا
سرینگر/31دسمبر/اپنی پارٹی صدر سید محمد الطاف بخاری نے ہفتہ کے روز جموں وکشمیر کے لوگوں کو سال نو2023کی دلی مبارک باد پیش کی ہے۔ اپنے ایک تہنیتی پیغام میں الطاف بخاری نے جموں وکشمیر کیلئے امن وخوشحالی کی د±عا کرتے ہوئے ا±میدظاہر کی ہے کہ نیا سال لوگوں کی زندگی میں خوشحالی اور استحکام لائے گا۔انہوں نے کہا”مجھے ا±مید ہے کہ نیا سال جموں وکشمیر میںمثبت تبدیلیاں لائے گا“۔ الطاف بخاری کے علاوہ اپنی پارٹی کی پوری قیادت نے بھی عوام کو سال نو کی مبارک باد پیش کی ہے۔ دریں اثناءپارٹی دفتر سرینگر میں سنیئر نائب صدرغلام حسن میر نے سال2023کے لئے اپنی پارٹی کے ڈیجیٹل کلینڈر کا بھی اجراءکیا۔ اس موقع پر اپنی پارٹی ریاستی جنرل سیکریٹری رفیع احمد میر اور صوبائی صدر کشمیر محمد اشرف میر بھی موجود تھے۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

وزیراعظم نریندرمودی کی والدہ انتقال کرگئیں

Next Post

چیف سیکرٹری نے جموں و کشمیر کے لوگوں کو نئے سال کی مبارکباد پیش کی

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
چیف سیکرٹری نے جموں و کشمیر کے لوگوں کو نئے سال کی مبارکباد پیش کی

چیف سیکرٹری نے جموں و کشمیر کے لوگوں کو نئے سال کی مبارکباد پیش کی

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS