Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Edit

لیفٹیننٹ گورنر نے وارانسی میں مہارشی سند یپنی پبلک سکول کا کیااِفتتاح

by Indian Times
01/02/2024
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

لیفٹیننٹ گورنر نے وارانسی میں مہارشی سند یپنی پبلک سکول کا کیااِفتتاح
وارانسی،         اُترپردیشانفو لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہانے جلال پور وارانسی میں مہارشی سندیپنی پبلک سکول کا اِفتتاح کیا۔اِس موقعہ پر لیفٹیننٹ گورنر نے سکولی اِنتظامیہ، عملہ اور طلبا¿ کو مبارک باددی اور نیک خواہشات کا اِظہار کیا۔اُنہوں نے کہا کہ معاشرے کے پسماندہ طبقوں کی خدمت کرنے سے رہنمائی حاصل کرتے ہوئے، مجھے یقین ہے کہ مہارشی سندیپنی پبلک سکول بچوں کو جامع تعلیم فراہم کرتا رہے گا۔لیفٹیننٹ گورنر نے گزشتہ کچھ برسوں میں تعلیمی ماحولیاتی نظام میں ہونے والی اہم تبدیلیوں کو اُجاگر کیا۔اُنہوںنے کہاکہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں ملک کے تعلیمی شعبے میں بنیادی اِصلاحات دیکھنے میں آئی ہیں اور طلبا¿ کو ان کے خوابوں کو پورا کرنے کے قابل بنایا ہے۔لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ بہتر تعلیمی بنیادی ڈھانچہ اور قومی تعلیمی پالیسی 2020 ہندوستان کے تعلیمی نظام کونئی بلندیوں تک لے جائے گی۔لیفٹیننٹ گورنر نے تدریسی عمل کو مزید پُر کشش بنانے اور طلبا¿ کے درمیان تنقیدی سوچ ، تخلیقی صلاحیتوں ، مسائل کو حل کرنے اور تعاون کی حوصلہ افزائی کرنے پر بھی زور دیا۔اِس موقعہ پر ماہر تعلیم اور سماجی کارکن جتندر ناتھ سنگھ ،سکول اِنتظامیہ کے ممبران، معززشہری، سٹاف،سکول کے اَساتذہ اور طلبا¿موجود تھے۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

مہاتما گاندھی کو انکے یوم وصال پر کیاخراجِ عقیدت پیش

Next Post

مشیر راجیو رائے بھٹناگر نے جموں تجارتی میلے 2024 کے پہلے ایڈیشن کا کیااِفتتاح

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
مشیر راجیو رائے بھٹناگر نے جموں تجارتی میلے 2024 کے پہلے ایڈیشن کا کیااِفتتاح

مشیر راجیو رائے بھٹناگر نے جموں تجارتی میلے 2024 کے پہلے ایڈیشن کا کیااِفتتاح

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS