Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Top Stories

شری اَمرناتھ جی یاترا کے 43 دِنوں تک جاری رہنے والی یاترا آج سے شروع

لیفٹیننٹ گورنر نے بابا برفانی کی پوجا کی اور سب کی اَمن ،خوشی اور ترقی کیلئے دعا کی

by Indian Times
01/07/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر//لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے شری اَمرناتھ جی یاترا کے 43دِنوں تک جاری رہنے والے پوتریاترا کے شروعات کے موقعہ پر آج بابا برفانی کی پوجاکی اور سب کی اَمن ، خوشی اور ترقی کے لئے دعا کی۔لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ مجھے پورا یقین ہے کہ شری اَمرناتھ جی کے آشیر واد حاصل کرنے کے لئے ملک بھر سے سفر کرنے والے عقیدت مندوں کی ایک محفوظ اور یاد گار یاترا ہوگی۔

جموںوکشمیر یوٹی حکومت اور ایس اے ایس بی نے اِس برس یاتریوں کی بھاری آمد کی توقع کرتے ہوئے شری اَمرناتھ جی یاترا کے لئے وسیع اِنتظامات کئے ہیں۔عقیدت مند شری اَمرناتھ جی شرائین بورڈ کی ویب سائٹ لنک http://www.shriamarnathjishrine.com/AartiLive.htmlیاشرائین بورڈ سے صبح اور شام کی آرتی کے براہِ راست ٹیلی کاسٹ سے پوتر گپھا میں پوتر برف کے لنگم کے’ ’درشن‘‘کرسکتے ہیں۔ اینڈر ائیڈ پر مبنی اپیلی کیشن جسے لنک http://play.google.com/store/apps/details?id=com.ncog.shriamarnath کے ذریعہ دائون لوڈ کیا جاسکتا ہے ۔ پوجا میں شری اَمرناتھ جی شرائین بورڈ کے ممبران ، چیف سیکرٹری ڈاکٹر ارون کمار مہتا ، سی اِی او شری اَمرناتھ جی شرائین بورڈ نتیشور کمار اور جی او سی 15کور لیفٹیننٹ جنرل اَمردیپ سنگھ اوجلا نے بھی شرکت کی۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

چیف سیکرٹری نے مقررہ وقت کے اَندر 1,500 امرت سروور وقف کرنے پر زور دیا

Next Post

2سال معطل رہنے کے بعدسالانہ امرناتھ یاترا2022کا باضابطہ طورپر آغاز

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
جموں و کشمیر مالی طور پر خود کفیل نہیں ،ہم مالی وسائل کیلئے زیادہ تر مرکز پر منحصر /وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ
Politics

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے چترانوراتری کے موقعہ پر لوگوں کو مبا رک باد پیش کی

19/03/2026
Next Post
2سال معطل رہنے کے بعدسالانہ امرناتھ یاترا2022کا باضابطہ طورپر آغاز

2سال معطل رہنے کے بعدسالانہ امرناتھ یاترا2022کا باضابطہ طورپر آغاز

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS