Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Business

ٹیٹو گراﺅنڈ میں 139.04 ایکڑ دفاعی اَراضی سیاحت اور دیگر متعلقہ سرگرمیوں کیلئے تیا ر کی جائے گی

by Indian Times
01/08/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

ٹیٹو گراﺅنڈ میں 139.04 ایکڑ دفاعی اَراضی سیاحت اور دیگر متعلقہ سرگرمیوں کیلئے تیا ر کی جائے گی

سری نگر////  انفو  /      وزارتِ دفاع نے ٹیٹو گراو¿نڈ میں واقع 139.04 ایکڑ کی دفاعی اراضی کو وزارتِ داخلہ کو منتقل کرنے کے لئے جموں و کشمیر کی حکومت کے ذریعے وزارتِ داخلہ کے ساتھ مفاہمت نامے پر دستخظ کئے تاکہ خطے میں سیاحت اور دیگر ترقیاتی سرگرمیوں کو فروغ دیا جا سکے۔ .لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے راج بھون میں مفاہمت نامے پر دستخط کی تقریب کی صدارت کی۔وزارتِ دفاع کی نمائندگی مقامی ملٹری اَتھارٹی آف ٹیٹو گراﺅنڈ گیر یرسن اور ڈیفنس اسٹیٹ آفیسر کشمیر سرکل سرینگر نے کی ۔ یہ اراضی 120 دِن کے اَندر وزارتِ دفاع حوالے کرے گی۔ لیفٹیننٹ گورنر نے اِس مفاہمت نامے کو جموںوکشمیر یوٹی میں سیاحت کی ایک بڑی جگہ کو ترقی دینے کا ایک اہم موقعہ قرار دیا۔اُنہوں نے فوج کے تعاون کے لئے اِس کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ اِنتظامیہ اور سیکورٹی فورسز لوگوں کی فلاح و بہبود کے لئے وقف ہیں۔لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ ہم مفاہمت نامے کی تمام شرائط کو پورا کرنے اور سیاحت اور دیگر متعلقہ سرگرمیوں کو اس طرح ترقی دینے کے لئے دیانتدارانہ اور وقف کوششیں کریں گے کہ وادی کشمیر کا دورہ کرنے والے سیاحوں کو ٹیٹو گراﺅنڈ سب سے زیادہ پُر کشش مقامات میں سے ایک کے طو رپر معلوم ہو۔اُنہوں نے اعلیٰ فوجی اَفسران کے ساتھ شہداءکو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لئے ” میر امٹی میرا دیش ‘ مہم او ریوم آزادی کی تقریبات کی تیاریوں پر بھی تبادلہ خیال کیا۔اِس موقعہ پر لیفٹیننٹ جنرل راجیو گھی جی او سی 15کور ، لیفٹیننٹ گورنر کے پرنسپل سیکرٹری ڈاکٹر مندیپ کمار بھنڈاری ،،اے ڈی جی پی کشمیر وِجے کمار، صوبائی کمشنر کشمیر وِجے بدھوری ، فوج او ریوٹی اِنتظامیہ کے سینئر اَفسران موجو دتھے۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

لیفٹیننٹ گورنر نے جموںوکشمیر میں چرواہن پر دو روزہ ورکشاپ کا اِفتتاح کیا

Next Post

ہماری پالیسی اور نیت میں کوئی فرق نہیں /لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
ہماری پالیسی اور نیت میں کوئی فرق نہیں /لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا

ہماری پالیسی اور نیت میں کوئی فرق نہیں /لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS