Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Edit

لیفٹیننٹ گورنر نے جموںوکشمیر کی ” یووا شکتی “ کو سراہا اور نوجوانوںسے تبدیلی کیلئے محرک بننے پر زور دیا

by Indian Times
01/10/2025
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

جموں….انفو….لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے جموں میں منعقدہ ”وِکست بھارت کے رنگ۔ کلا کے سنگ“ کے اِختتامی تقریب میں شرکت کی۔ اِس موقعہ پر اُنہوں نے سکول اور کالج کے طلبا¿ سے خطاب کیا۔ یہ رنگا رنگ آرٹ ورکشاپ اِندرا گاندھی نیشنل سینٹر فار آرٹس (آئی جی این سی اے) اورصوبائی اِنتظامیہ جموں نے منعقد کیا تھا۔لیفٹیننٹ گورنر نے جموں و کشمیر کے ”یووا شکتی“ کو سراہتے ہوئے اَپنے خطاب کا آغاز کیا اور نوجوانوں پر زور دیا کہ وہ تبدیلی کے لئے ایک محرک کا کردار اَدا کریں۔ اُنہوں نے کہا کہ یہ تقریب منفرد اور خاص ہے اور نوجوانوں کو اَپنے خوابوں کے وِکست بھارت کا تصور کرنے اور اسے رنگنے کا موقعہ فراہم کرتی ہے۔اُنہوں نے کہا،”ایک ترقی یافتہ ہندوستان صرف تصویروں میں نہیں بلکہ حقیقت میں بھی بنانا نوجوانوں کی ذِمہ داری ہے۔“لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں حکومت نوجوانوں کی صلاحیتوں کو بروئے کار لانے اور انہیں ضروری اور درکار وسائل فراہم کرنے کے لئے پُرعزم ہے۔اُنہوں نے ’سیواپَرو‘ نوجوان آبادی کو مستقبل کے چیلنجوں کا مثبت سوچ کے ساتھ سامنا کرنے کے لئے تیار کر رہا ہے۔ تخلیقی اور تعمیری جذبہ انہیں مستقبل کے رہنما، موجداور معمار بنائے گا اور وہ ہندوستان کی ترقی کی رفتار کو تشکیل دیں گے۔“لیفٹیننٹ گورنر نے نوجوانوں پر زور دیا کہ وہ قائدانہ کردار اَدا کریں اور قوم کی تعمیر کے لئے واضح اہداف مقررکریں۔اُنہوں نے کہا،”ہمارے نوجوان خوشحال مستقبل کی تشکیل، ثقافتی اَقدار کے تحفظ اور اختراع کو آگے بڑھانے کی کلید ہےں۔ ملک کو آگے بڑھانے کیلئے معاشرے کی ترقی و خوشحالی میں اَپنا رول ادا کرنے کی اُن پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے۔منوج سِنہا نے نوجوانوں اور معاشرے کے تمام طبقات پر زور دیا کہ وہ چوکنا رہیں اور ان تخریبی قوتوں کے خلاف متحد ہو جائیں جو ملک کو غیر مستحکم کرنے کی کوشش کر رہی ہیں۔اُنہوںنے ’وِکست بھارت کے رنگ۔ کلا کے سنگ‘ پروگرام میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے طلبا¿ کو اعزازات سے نوازا۔ اُنہوں نے اِس اَقدام کو باقاعدہ طور پر جاری رکھنے کی ضرورت پر بھی زور دیا۔اِختتامی تقریب میں ممبرپارلیمنٹ جُگل کشور شرما، وائس چانسلر جموں یونیورسٹی پروفیسر اُومیش رائے ، صوبائی کمشنر جموں رمیش کمار، آئی جی پی جموں بھیم سین توتی، ضلع ترقیاتی کمشنر جموں ڈاکٹر راکیش مِنہاس، ریجنل ڈائریکٹر آئی جی این سی اے شروتی اوستھی، سینئر اَفسران، مختلف تعلیمی اِداروں کے سربراہان اور بڑی تعداد میں نوجوانوں نے شرکت

ShareTweetSendSend
Previous Post

پڑوسی ممالک میں عدم استحکام سمندروں میں چھلک رہا ہے/راجناتھ سنگھ

Next Post

مرکزی سیکرٹری ڈِی او ایس ای ایل نے جموںوکشمیر میں تعلیمی منظر نامے کا لیاجائزہ

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
مرکزی سیکرٹری ڈِی او ایس ای ایل نے جموںوکشمیر میں تعلیمی منظر نامے کا لیاجائزہ

مرکزی سیکرٹری ڈِی او ایس ای ایل نے جموںوکشمیر میں تعلیمی منظر نامے کا لیاجائزہ

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS