Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

سوامی اودھیشا نند گری جی مہاراج اور دیپندر گری نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی

by Indian Times
02/07/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر//انفو//ممبرشری اَمرناتھ جی شرائین بورڈ اور مہمند لیشور جونا اکھاڑہ سوامی اودھیشا نند گری جی مہاراج اورکسٹوڈین چھڑی مبارک شری اَمرناتھ جی مہنت دیپندر گری نے آج یہاں آج بھون میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی۔سوامی اودھیشا نند گر ی جی مہاراج اور مہنت دیپندرگری نے لیفٹیننٹ گورنر سے الگ الگ ملاقات کی ۔

اُنہوں نے 30؍ جون کو شروع ہوئی شری اَمرناتھ جی یاترا سے متعلق کئے گئے اِنتظامات اور دیگر اَمور پر تبادلہ خیال کیا۔یہ بات قابل ذِکر ہے کہ اِس برس کی شری اَمرناتھ جی یاترا میں بڑی تعداد میں یاتریوں کے جموں وکشمیر آنے کی توقع ہے کیوں کہ کووِڈ ۔19 کی وَبا کی وجہ سے دو برس کے وقفے کے بعد پوتر گپھا دوبارہ شروع ہوئی ہے ۔اِس کو مدنظر رکھتے ہوئے جموںوکشمیر یوٹی اور شری اَمرناتھ جی شرائین بورڈ کی طرف سے پوتر گپھا کے درشن کرنے والے عقید ت مندوں کی آرام دہ اور یاد گار یاتر ا کے لئے وسیع اِنتظامات کئے گئے ہیں۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

حساس راستوں پرغیرمعمولی حفاظتی بندوبست کے بیچ سالانہ امرناتھ یاترا2022شدومد سے جاری

Next Post

عوام دشمن فیصلوں نے لوگوں کو انتظامیہ سے دور کر دیا:منجیت سنگھ

Indian Times

Indian Times

Related Posts

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
نائب وزیر اعلیٰ کا ڈِی ایچ پورہ کولگام کا دورہ
Politics

نائب وزیر اعلیٰ کا ڈِی ایچ پورہ کولگام کا دورہ

19/03/2026
جموں و کشمیر مالی طور پر خود کفیل نہیں ،ہم مالی وسائل کیلئے زیادہ تر مرکز پر منحصر /وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ
Politics

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے چترانوراتری کے موقعہ پر لوگوں کو مبا رک باد پیش کی

19/03/2026
Next Post
عوام دشمن فیصلوں نے لوگوں کو انتظامیہ سے دور کر دیا:منجیت سنگھ

عوام دشمن فیصلوں نے لوگوں کو انتظامیہ سے دور کر دیا:منجیت سنگھ

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS