Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

ڈی سی کولگام نے ڈی ایل ٹی سی میٹنگ کی صدارت کی

by Indian Times
03/01/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

ڈی سی کولگام نے ڈی ایل ٹی سی میٹنگ کی صدارت کی
کولگام انفو       …  ضلع ترقیاتی کمشنر کولگام ڈاکٹر بلال محی الدین بٹ کی صدارت میں یہاں ڈی سی آفس میں ڈسٹرکٹ لیول ٹیکنیکل کمیٹی ( ڈی ایل ٹی سی ) کی ایک میٹنگ منعقد ہوئی جس میں زراعت، باغبانی، فلوریکلچر، ماہی پروری، بھیڑ و پشو پالن کے لئے سال 2022ءکے مالیاتی سکیل کو حتمی شکل دی گئی ۔میٹنگ میں کسانوں کو مختلف کھیت کی فصلوں کے لئے ورکنگ کیپٹل کی شکل میں قلیل مدتی قرضے فراہم کرنے کے لئے مالیاتی پیمانے کا تعین کرنے اورطے کرنے کے لئے بات چیت ہوئی ۔فصلوں کو اُگانے اور دودھ دینے والے جانوروں کی دیکھ ریکھ کے لئے مختلف ذیلی اشیاءجیسے چارہ ، کھاد ، کیڑے مار اَدویات ، مزدوری اور کھاد وغیرہ کے اخراجات کے حوالے سے بھی غوروخوض ہوا۔ میٹنگ میں بتایا گیا کہ کمیٹی سے طے شدہ نرخ یاستی سطح کی تکنیکی کمیٹی کو بھیجے جائیں گے ۔ ڈی ڈی ایم نبارڈ نے مطلع کیا کہ مالیات کے پیمانے میں منظور شدہ شرحیں ضلع کے ممکنہ کریڈٹ پلان تک پہنچنے کے لئے ایک ٹول کے طورپر کام کرتی ہے۔میٹنگ نوڈل آفیسر اے سی سی بینک نے منعقد کی اور اِس میں جے ڈی پلاننگ ، ڈی ڈی ایم نبارد ، چیف ایگری کلچر آفیسر ، چیف ہارٹی کلچر آفیسر ، چیف اینمل ہسبنڈری آفیسر ، ایل ڈی ایم کولگام ، ڈی ڈی سیر یکلچر، اے ڈی فشریز کے علاوہ زرعی متعلقہ محکموں اور بینکوں کے دیگر اَفسران نے شرکت کی ۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

ڈی سی گاندربل نے روڈ سیفٹی کمیٹی میٹنگ کی صدارت کی

Next Post

ڈی سی بڈگام کا ٹاﺅن ہال ماگام میں عوامی شکایات ازالے کیمپ کا اِنعقاد

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
ڈی سی بڈگام کا ٹاﺅن ہال ماگام میں عوامی شکایات ازالے کیمپ کا اِنعقاد

ڈی سی بڈگام کا ٹاﺅن ہال ماگام میں عوامی شکایات ازالے کیمپ کا اِنعقاد

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS