Wednesday, June 3, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Edit

ڈی سی نے کولگام میں جل جیون مشن کے تحت کاموں کی صورتحال کا جائزہ لیا

by Indian Times
03/05/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

ڈی سی نے کولگام میں جل جیون مشن کے تحت کاموں کی صورتحال کا جائزہ لیا
کولگام/انفو/ضلع ترقیاتی کمشنر کولگام ڈاکٹر بلال محی الدین بٹ نے ضلع میں جل جیون مشن کے تحت کامون کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے متعلقہ اَفسران کی میٹنگ منعقد کی۔دورانِ میٹنگ ضلع ترقیاتی کمشنر نے جل جیون مشن کے مختلف کاموں کی طبعی اور مالیاتی پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیا ۔ایگزیکٹیو اِنجینئران قاضی گنڈ اور کولگام ڈویژن نے چیئر کو جانکاری دی کہ ضلع میں جل جیون مشن کے تحت 143 سکیموں اور پروجیکٹوں کے تحت 222کام عمل میںہیں۔کل 222کاموں میں سے 217 کاموں کے ٹینڈر ہوئے ،141کاموں پر عمل درآمد کے لئے لیا گیا ہے جبکہ 9کام مکمل ہوچکے ہیں۔ضلع ترقیاتی کمشنر نے کہا کہ اِس بات کو یقینی بنانے کے لئے ہر ممکن کوشش کی جانی چاہیے کہ تمام گھرانوں کو نلکے کے پانی کا ہدف مقررہ ٹائم لائن کے مطابق حاصل کیا جائے۔اُنہوں نے کہا کہ مشن کا تصور تمام گھرانوں کو اِنفرادی گھر یلو نل کنکشن سے پینے کا محفوظ اور مناسب پانی فراہم کرنا ہے۔ضلع ترقیاتی کمشنر نے تمام متعلقہ اَفسران کو ہدایت دی کہ وہ جل جیون مشن کے تحت کاموں کی رفتار کو تیز کریں تاکہ مقررہ مدت کے اَندر ہدف حاصل کیا جاسکے۔اُنہوں نے اَفسران سے کہا کہ وہ مقررہ مدت میں تکمیل کے لئے تمام الاٹ شدہ کاموں کے معیار اور پیش رفت کی باقاعدگی سے نگرانی کریں۔ضلع ترقیاتی کمشنر نے کہا کہ معلومات کی ترسیل مشن کا ایک اہم جزو ہے اور آئی اِیسی کی مزید وسیع سرگرمیوں کے اِنعقاد پر زور دیا۔میٹنگ میں اے ڈی ڈی سی شوکت احمد راتھر، اے ڈی سی وقار احمد گیری ، جے ڈی پلاننگ زاہد سجاد ، سابق اَفسران ،قاضی گنڈ ، کولگام اور اے اِی اِسی کے اِنجینئروں کے علاوہ دیگر متعلقہ اَفسران نے شرکت کی۔

 

ShareTweetSendSend
Previous Post

آسٹریلیا کے سفیر بیری اوفیرل کی لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات

Next Post

دہشت گردی اور دہشت گردوںکی خوشنودی کانگریس کی تاریخ/وزیر اعظم مودی

Indian Times

Indian Times

Related Posts

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
نائب وزیر اعلیٰ کا ڈِی ایچ پورہ کولگام کا دورہ
Politics

نائب وزیر اعلیٰ کا ڈِی ایچ پورہ کولگام کا دورہ

19/03/2026
جموں و کشمیر مالی طور پر خود کفیل نہیں ،ہم مالی وسائل کیلئے زیادہ تر مرکز پر منحصر /وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ
Politics

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے چترانوراتری کے موقعہ پر لوگوں کو مبا رک باد پیش کی

19/03/2026
Next Post
عوام کی فلاح بہبود کیلئے کام کرتا رہوں گا / وزیر اعظم مودی

دہشت گردی اور دہشت گردوںکی خوشنودی کانگریس کی تاریخ/وزیر اعظم مودی

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS