Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

انسانی جانوں کو بچانے کیلئے ہر شہری کو سڑکوں پر چل کر اپنی ذمہ داری کو نبھانی چاہئے / منوج سنہا

by Indian Times
03/05/2024
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر…..02مئی…. سی این آئی…… جموں وکشمیر کے لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے راج بھون سے روڈ سیفٹی بیداری ٹور کو ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔جس دوران انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ ٹریفک قوانین پر عملدر آمد سے ہی حادثات پر قابو پا یا جا سکتا ہے اور انسانی جانوں کا ضیاں ہونے سے بچا یا جا سکتا ہے ۔ سی این آئی کے مطابق لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے راج بھون سے روڈ سیفٹی بیداری ٹور کو ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔جساس موقع پر لیفٹنٹ گورنر کے پرنسپل سکریٹری ڈاکٹر مندیپ کمار بھنڈاری، کشمیر روڈ سیفٹی فاﺅنڈیشن کے چیئر مین ناصر علی خان اور دیگر اعلیٰ حکام بھی موجود تھے۔انہوں نے ”ایکس“پر ایک پوسٹ میں کہا کہ کشمیر روڈ سیفٹی فاﺅنڈیشن کے مشن سیو لائف جموں کشمیر ٹورکو آج راج بھون سے ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔لیفٹنٹ گورنر نے کشمیر روڈ سیفٹی فاﺅنڈیشن کی جموں وکشمیر میں سڑک کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لئے چلائی جانی والی بیداری مہم کی سراہنا کی۔بتادیں کہ اس مشن کے تحت یونین ٹریٹری کے تمام اضلاع میں سڑک کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لئے بیداری مہم چلائی جائے گی اور پائیدار ترقی کے اہداف کی اہمیت کے بارے میں بھی ایک ہمہ گیر مہم چلائی جائے گی۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

کشمیر کیلئے ملک کا ہر بچہ اپنی جان قربان کر سکتا ہے / امیت شاہ

Next Post

لیفٹیننٹ گورنر نے پی ایم پیکج کے ملازمین کے لیے ٹرانزٹ رہائش کی پیشرفت کا جائزہ لیا

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
لیفٹیننٹ گورنر نے پی ایم پیکج کے ملازمین کے لیے ٹرانزٹ رہائش کی پیشرفت کا جائزہ لیا

لیفٹیننٹ گورنر نے پی ایم پیکج کے ملازمین کے لیے ٹرانزٹ رہائش کی پیشرفت کا جائزہ لیا

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS