Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

سیکرٹری ڈیزاسٹر مینجمنٹ ، ریلیف ، بحالی اور تعمیر نواور ایس ڈی آر ایف نے

پہلگام کے جاری پوتر یاترا کے اِنتظامات کا جائزہ لیا

by Indian Times
03/07/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

پہلگام//انفو//سیکرٹری ڈیزاسٹر مینجمنٹ ، ریلیف ، بحالی اور تعمیر نو(ڈی ایم آر آر آر) ناظم ضیاء خان او رکمانڈنٹ ایس ڈی آر ایف فسٹ بٹالین حسیب الرحمان نے آج پہلگام کے محور کے ساتھ اَمرناتھ یاترا کے راستے مختلف کیمپوں کا دورہ کیا اور جاری ایس اے این جے وائی ۔2022ء کے اِنتظامات کا جائزہ لیا۔

دورے کے دوران سیکرٹری نے نُن وَن بیس کیمپ میں ایس اے این جے وائی ۔2022 کے اِنعقاد کے سلسلے میں کیمپ ڈائریکٹر ان ، ضلع اِنتظامیہ کے نمائندوں اور شری اَمرناتھ جی شرائین بورڈ کے نمائندوں کے ساتھ ایک مختصر میٹنگ منعقد کی۔اِس موقعہ پر سیکرٹری ڈیزاسٹر مینجمنٹ ، ریلیف ، بحالی اور تعمیر نوایس ڈی آر ایف کو ہدایت دی کہ یاترا کے اَحسن اِنعقاد اور کسی بھی ہنگامی صورتحال سے بچنے کے لئے کافی افرادی قوت اور مشینری تعینات کیا جائے ۔میٹنگ میں حسیب الرحمان نے خطاب کرتے ہوئے ایس ڈی آر ایف کے تمام اَفسران اور اہلکاروں کو شری اَمرناتھ جی یاترا کے دوران عقیدت مندوں کی آسانی سے سہولیت فراہم کرنے کے لئے سرگرم رہنے کی ہدایت دی۔

سیکرٹری ڈی ایم آر آر آر اور کمانڈنٹ ایس ڈی آر ایف نے بھی چند ن واڑی میں ایس ڈی آر ایف کے اَفراد اور دیگر شراکت داروں کے ساتھ میٹنگ منعقد کی۔ دورانِ میٹنگ اُنہوں نے پوتریاترا کے بہتر اِنتظام میں شامل تعیناتی اور دیگر ضروری وسائل کا تفصیلی ذخیرہ رکھا۔دونوں اَفسران نے کیمپ ڈائریکٹران کو ہدایت دی کہ وہ خیموں اور لنگروں میں آگ لگنے اور کسی بھی قسم کی آفات سے بچنے کے لئے تمام احتیاطی تدابیر اِختیار کریں۔یہ دورہ پوتر گپھا کے راستے پر تعینات تمام کارکنان کو بریفنگ او رتمام ضروری ہدایات دینے کے لئے ایک اہم قدم بتایا گیا ۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

کوہلی کی بری فارم، ’اب ٹیم میں شمولیت پر سوال اٹھ رہے ہیں‘

Next Post

چیئرپرسن بی ڈی سی ، ڈی ڈی سی ممبر نے ضلع ترقیاتی کمشنر شوپیاں سے

Indian Times

Indian Times

Related Posts

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
نائب وزیر اعلیٰ کا ڈِی ایچ پورہ کولگام کا دورہ
Politics

نائب وزیر اعلیٰ کا ڈِی ایچ پورہ کولگام کا دورہ

19/03/2026
جموں و کشمیر مالی طور پر خود کفیل نہیں ،ہم مالی وسائل کیلئے زیادہ تر مرکز پر منحصر /وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ
Politics

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے چترانوراتری کے موقعہ پر لوگوں کو مبا رک باد پیش کی

19/03/2026
Next Post
چیئرپرسن بی ڈی سی ، ڈی ڈی سی ممبر نے ضلع ترقیاتی کمشنر شوپیاں سے

چیئرپرسن بی ڈی سی ، ڈی ڈی سی ممبر نے ضلع ترقیاتی کمشنر شوپیاں سے

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS