Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

بیرونی سرمایہ کاری سے ہونگے جموں وکشمیرمیں لاکھوںملازمتوں کے مواقعے پیدا

اگلے سال70000 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کی توقع/ایل جی

by Indian Times
03/07/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

گاندربل//جے کے این ایس//جموں و کشمیر کے لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے سنیچر کوکہاکہ بیرونی سرمایہ کاری سے لاکھوں لوگوں کیلئے روزگار اورملازمتوں کے مواقعے پیداہونگے ۔انہوںنے کہاکہ گزشتہ سال جموں وکشمیرمیں52ہزار کروڑ روپے مالیت کی سرمایہ کاری ہوئی جبکہ اگلے سال میں70000 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کی تجاویز موصول ہونے کی اُمید ہے ۔جے کے این ایس کے مطابق گاندربل میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے کہا کہ ان کی حکومت کم سے کم انسانی مداخلت کو یقینی بنا کر بدعنوانی کے خاتمے کیلئے پرعزم ہے۔

انہوںنے کہاکہ یہ سب کچھ آن لائن کیا جا رہا ہے اور یہ اقربا پروری اور بدعنوانی کو ختم کرنے کا بہترین طریقہ ہے۔منوج سنہانے مزید کہا کہ ای گورننس فروغ پا رہی ہے اور جموں و کشمیر ای گورننس موڈ میں شامل ہو رہا ہے۔لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے کہاکہ حکومت نے انتظامیہ کی کارکردگی کوبہتربنانے کیلئے شفافیت اورجوابدہی پرخاص توجہ مرکوز کی ،اوراس کے خاطرخواہ نتائج برآمد ہوئے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ اس وقت جموں و کشمیر میں ایک لاکھ کروڑ مالیت کے ہائی وے اور ٹنل پروجیکٹ چل رہے ہیں۔گزشتہ ایک سال میں، 52000 کروڑ روپے سے زیادہ کی سرمایہ کاری موصول ہوئی ہے۔

نجی ہسپتالوں وغیرہ کے سلسلے میں 4500 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری آرہی ہے. انہوں نے کہا کہ اگلے ایک سال میں70000 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کی تجاویز موصول ہوں گی جس سے 5 سے6 لاکھ ملازمتوں کے مواقع پیدا ہوں گے۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

چیئرپرسن بی ڈی سی ، ڈی ڈی سی ممبر نے ضلع ترقیاتی کمشنر شوپیاں سے

Next Post

سالانہ امرناتھ یاترا2022پورے جوش وخروش کیساتھ جاری

Indian Times

Indian Times

Related Posts

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
نائب وزیر اعلیٰ کا ڈِی ایچ پورہ کولگام کا دورہ
Politics

نائب وزیر اعلیٰ کا ڈِی ایچ پورہ کولگام کا دورہ

19/03/2026
جموں و کشمیر مالی طور پر خود کفیل نہیں ،ہم مالی وسائل کیلئے زیادہ تر مرکز پر منحصر /وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ
Politics

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے چترانوراتری کے موقعہ پر لوگوں کو مبا رک باد پیش کی

19/03/2026
Next Post
سالانہ امرناتھ یاترا2022پورے جوش وخروش کیساتھ جاری

سالانہ امرناتھ یاترا2022پورے جوش وخروش کیساتھ جاری

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS