Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

ہندوستان آج ایک صف اول کی سائنسی طاقت /ایل جی سنہا

by Indian Times
03/09/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

ہندوستان آج ایک صف اول کی سائنسی طاقت /ایل جی سنہا
حیدر آباد۔۔۔۔انفو۔۔۔۔لفٹینٹ گورنر مسٹر منوج سنہا نے حیدر آباد میں بنارس ہندو یونیورسٹی ۔ بی ایچ یو کے سابق طلباءسے بات چیت کی اور مہامنا پنڈت مدن موہن مالویہ کو خراجِ عقیدت پیش کیا ۔ اپنے خطاب میں لفٹینٹ گورنر نے ملک میں سائنسی اور صنعتی انقلاب لانے میں مہامنا پنڈت مدن موہن مالویہ کی اہم شراکت کو یاد کیا ۔ لفٹینٹ گورنر نے کہا ” مہامنا پنڈت مدن موہن مالویہ نے نالج سوسائٹی کی بنیاد رکھی اور سائنس ، ٹیکنالوجی اور تعلیم کے فوائد کو صنعتوں تک پہنچانے میں کلیدی کردار ادا کیا ۔ “ انہوں نے کہا کہ مہامنا کے نظریات نے جدید ہندوستان کی تشکیل میں رہنمائی کی ہے ۔ لفٹینٹ گورنر نے کہا ” ہندوستان آج ایک صف اول کی سائنسی طاقت ہے ۔ ہمارے ملک نے مہامنا کے کثیر جہتی وژن سے بہت فائدہ اٹھایا ۔ سائنس اور ٹکنالوجی کی ایک مضبوط عمارت کی تعمیر کیلئے مہامنا کی کوشش نے سائنسی علم کے نئے محاذوں کو تلاش کرنے کے مواقع فراہم کئے ہیں ۔ “ انہوں نے مزید کہا مہامنا جدید سائنس اور ڑکنالوجی اور ہندوستانی اخلاقیات کے درمیان ایک عمدہ توازن قائم کرنے کیلئے قدم رکھنے والے پہلے خواب دیکھنے والوں میں سے تھے ۔ انہوں نے کہا کہ انہوں نے 1916 میں سائنس اور ٹکنالوجی پر توجہ مرکوز کرنے والے سائنس ، انجینئرنگ ، کیمسٹری اور ٹیکنالوجی چار اہم شعبے شروع کئے ۔ لفٹینٹ گورنر نے کہا کہ مہامنا نے بی ایچ یو کو اچھی تربیت یافتہ افرادی قوت کیلئے افزایش گاہ میں تبدیل کر دیا جو نہ صرف ملک کی خدمت کر رہے ہیں بلکہ مختلف دیگر اقوام کی ترقی میں بھی اپنا حصہ ڈال رہے ہیں ۔ اس موقع پر بی ایچ یو کے سابق طلباءاور زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والی دیگر اہم شخصیات موجود تھیں ۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

وکرم جیت سنگھ نے گورنمنٹ آرٹس ایمپوریم سرینگر میں دو روزہ پینٹنگ نمائش کا افتتاح کیا

Next Post

تعلیم کا ماحولیاتی نظام بنائیں/لیفٹیننٹ گورنر

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
تعلیم کا ماحولیاتی نظام بنائیں/لیفٹیننٹ گورنر

تعلیم کا ماحولیاتی نظام بنائیں/لیفٹیننٹ گورنر

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS