Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Business

گاندھی جی کا عدم تشدد کا فلسفہ ہمیشہ ملک کی رہنمائی کرےگا/سید محمد الطاف بخاری

by Indian Times
03/10/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

گاندھی جی کا عدم تشدد کا فلسفہ ہمیشہ ملک کی رہنمائی کرےگا/سید محمد الطاف بخاری
سرینگر/2اکتوبر/ اپنی پارٹی کے سربراہ سید محمد الطاف بخاری نے مہاتما گاندھی کو ان کی یوم پیدائش یعنی گاندھی جینتی پر شاندار خراج عقیدت پیش کیا ہے۔اس اہم موقع پر اپنے پیغام میں سید محمد الطاف بخاری نے کہا کہ ”آج کا دن انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ یہ دن نہ صرف مہاتما گاندھی کا یوم پیدائش ہے بلکہ یہ دن ا±ن کی عدم تشدد کی تعلیمات کو یاد کرنے کا موقعہ بھی فراہم کرتا ہے۔“انہوں نے مزید کہا، ”مہاتما گاندھی د±نیا کے ا±ن عظیم سیاسی رہنماو¿ں میں شامل ہیں، جنہوں نے مثالی قیادت اور اپنے کردار کے ذریعے ملک و قوم کی بھر پور رہنمائی کی۔ ا±نہوں نے عدم تشدد کی تحریک کے ذریعے ظلم و نا انصافی کے خلاف اور عوام کے بنیادی حقوق کے لیے اور مذہبی ہم آہنگی کے حصول کےلئے ایک کامیاب جدوجہد کی اور قوم کو بیرونی تسلط سے نجات دلایا۔“انہوں نے مزید کہا، ”گاندھی جی کی تعلیمات اور ا±ن کے اصول آج بھی پوری قوم کی رہنمائی کررہے ہیں۔“

ShareTweetSendSend
Previous Post

معاشرے کی طاقت سب سے بڑی طاقت /وزیراعظم نریندر مودی

Next Post

ملک کی ترقی سے نفرت کرتی ہیں ترقی مخالف پارٹیاں/ وزیر اعظم مودی

Indian Times

Indian Times

Related Posts

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
نائب وزیر اعلیٰ کا ڈِی ایچ پورہ کولگام کا دورہ
Politics

نائب وزیر اعلیٰ کا ڈِی ایچ پورہ کولگام کا دورہ

19/03/2026
جموں و کشمیر مالی طور پر خود کفیل نہیں ،ہم مالی وسائل کیلئے زیادہ تر مرکز پر منحصر /وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ
Politics

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے چترانوراتری کے موقعہ پر لوگوں کو مبا رک باد پیش کی

19/03/2026
Next Post
ملک کی ترقی سے نفرت کرتی ہیں ترقی مخالف پارٹیاں/ وزیر اعظم مودی

ملک کی ترقی سے نفرت کرتی ہیں ترقی مخالف پارٹیاں/ وزیر اعظم مودی

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS