Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

میئر جے ایم سی ، سابق نائب وزراءاعلیٰ اور جی او سی 16کور نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی

by Indian Times
04/01/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

میئر جے ایم سی ، سابق نائب وزراءاعلیٰ اور جی او سی 16کور نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی
جموں         انفو       میئر جے ایم سی راجند ر شرما اور سابق نائب وزراءاعلیٰ جموںوکشمیر ڈاکٹر نرمل سنگھ اور کوویندر گپتا نے راج بھون میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا کے ساتھ ملاقات کی ۔میئر نے لیفٹیننٹ گورنر کو جموں میونسپل کارپوریشن کے کام کاج سے آگاہ کیا ۔اُنہوں نے دیگر معاملات کے ساتھ کارپوریشن کے کام کاج کو بہتر بنانے کے لئے حالیہ قرار دادوں کے بارے میں بھی جانکاری دی۔دریں اثناءڈاکٹر نرمل سنگھ اور کوویندر گپتا نے لیفٹیننٹ گورنر کے ساتھ عوامی اہمیت کے متعدد اَمور پر تبادلہ خیال کیا۔اِس سے قبل جی او سی 16کور لیفٹیننٹ جنرل سندیپ جین نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی اور انہیںحفاظتی صورتحال سے آگاہ کیا۔لیفٹیننٹ گورنر نے قومی کی حفاظت میں فوج کے کردار کی تعریف کرتے ہوئے جموںوکشمیر میں محفوظ ماحول کو یقینی بنانے کے لئے سیکورٹی ایجنسیوں کے درمیان چوکسی اور زیادہ سے زیادہ ہم آہنگی پر زور دیا۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

راجوری حملہ بزدلانہ فعل :ملوثین کوضرور سزا ملے گی:منوج سنہا

Next Post

اتل ڈولو نے این بی ایچ ایم کے تحت کئی تجاویز کو منظوری دی

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
اتل ڈولو نے این بی ایچ ایم کے تحت کئی تجاویز کو منظوری دی

اتل ڈولو نے این بی ایچ ایم کے تحت کئی تجاویز کو منظوری دی

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS