Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

ڈی سی رام بن نے لوگوں سے اَپنے آدھار کو اَپ ڈیٹ کرنے کی اپیل کی

by Indian Times
04/01/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

ڈی سی رام بن نے لوگوں سے اَپنے آدھار کو اَپ ڈیٹ کرنے کی اپیل کی

رام بن انفو          ضلع ترقیاتی کمشنر رام بن مسرت الاسلام نے ضلع کے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ اَپنا آدھار اَپ ڈیٹ کریں۔ضلع ترقیاتی کمشنر نے آدھار ہولڈروں سے جنہوں نے گذشتہ 8برسوں میں اَپنا آدھار اَپ ڈیٹ نہیں کیا ہے ،پر زور دیا کہ وہ قریبی آدھار مراکز پر جارکر شناخت اور پتہ کے ثبوت کے درست معاون دستاویزات کے ساتھ آدھار کو اَپ ڈیٹ کریں۔یہاں یہ بات قابلِ ذِکر ہے کہ گذشتہ دہائی میں 12 ہندسوں کا منفرد شناختی نمبر ہندوستان میں رہائشیوں کی شناخت کے عالمی طور پر تسلیم شدہ ثبوت کے طور پر سامنے آیا ہے ۔ آدھار میں دستاویزات کو اَپ ڈیت رکھنے سے زندگی میں آسانی اور بہتر سروس ڈیلیوری میں مدد ملتی ہے اور درست تصدیق کو قابل بنایا جاتا ہے۔اُنہوں نے کہا کہ یہ لوگوں کے مفاد میں ہے کہ وہ اَپنے آدھار کو شناکت کے موجودہ ثبوت اور پتہ کے ثبوت کے ساتھ اَپ ڈیٹ رکھین۔ مرکزی اور یوٹی حکومت کی سکیموں او رمالیاتی اِداروں جیسے بینک اور این بی ایف سیز کی ایک بڑی تعداد بغیر کسی رُکاوٹ کے صارفین کی تصدیق اور آن بورڈ کرنے کے لئے آدھار کا اِستعمال کرتی ہے۔ضلع ترقیاتی کمشنر نے مزید لوگوں پر زور دیا کہ وہ اَپنے موبائل نمبر، اِی میل آئی ڈی اور آدھار کو اَپ ڈیٹ کریں اور 5 سے15 برس کی عمر کے بچوں کے لئے لازمی بائیو میٹرک اَپ ڈیٹ بھی جلد اَزجلد کریں۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

راج ناتھ سنگھ نے بی ایس بی میتری سیتورام بن کا کیاافتتاح

Next Post

ہمیں ہندوستان کو جدید سائنس کی دنیا کی جدید ترین تجربہ گاہ بنانا ہے: مودی

Indian Times

Indian Times

Related Posts

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
نائب وزیر اعلیٰ کا ڈِی ایچ پورہ کولگام کا دورہ
Politics

نائب وزیر اعلیٰ کا ڈِی ایچ پورہ کولگام کا دورہ

19/03/2026
جموں و کشمیر مالی طور پر خود کفیل نہیں ،ہم مالی وسائل کیلئے زیادہ تر مرکز پر منحصر /وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ
Politics

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے چترانوراتری کے موقعہ پر لوگوں کو مبا رک باد پیش کی

19/03/2026
Next Post
ہمارے بہادر فوجیوں نے چینی فوج کو واپس جانے پر مجبور کردیا۔ وزیر اعظم مودی

ہمیں ہندوستان کو جدید سائنس کی دنیا کی جدید ترین تجربہ گاہ بنانا ہے: مودی

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS