Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home National

راج ناتھ سنگھ نے بی ایس بی میتری سیتورام بن کا کیاافتتاح

by Indian Times
04/01/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

راج ناتھ سنگھ نے بی ایس بی میتری سیتورام بن کا کیاافتتاح
رام بن/انفو/وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے چنا ب پر نئے تعمیر شدہ 240 فٹ بیلی سسپنشن پُل ( بی ایس بی) میتری سیتو کا اِی ۔اِفتتاح کیا۔اِس کے علاوہ شیوم سیتو (پُل) ارونا چل پردیش سے اِنڈیا کے دیگر حصوں میں تعمیر کئے گئے دیگر 27 بنیادی پروجیکٹوں کا بھی اِفتتاح کیا۔بی ایس برج کے مقام پرچیئرپرسن ضلع ترقیاتی کونسل رام بن ڈاکٹر شمشاد شاد نے کمانڈر،11۔سیکٹر راشٹریہ رائفلز بریگیڈیئر جوسببی ،ضلع ترقیاتی کمشنر رام بن مسرت الاسلام اور ایس ایس پی رام بن موہتا شرما، کمانڈر 760 بارڈر روڈس ٹاسک فورس ، سپراِنٹنڈنٹ اِنجینئر ( سول ) سنیل چندر سر ی واستو ، آفیسر کمانڈنگ ( ایگزیکٹیو ) 52 آر سی سی جی آر اِی ایف شری کمار گوتم اور دیگر کئی سینئر اَفسران اور ممتاز شہریوںکی موجودگی میں اِفتتاحی پتھر کی نقاب کشائی کی ۔کمانڈر کے مطابق چھ دہائیوں پرانے اِس پُل کی ڈی لانچنگ کا آغاز 15 ستمبر2022ءکو ضلع ترقیاتی کمشنر رام بن کی سفارش پر کیا گیا تھا اورسڑک رابطے کو مضبوط بنانے میںاِس کی سٹریٹجک اہمیت کو مد نظر رکھتے ہوئے کیا گیا تھا ۔اُنہوں نے مزید کہا کہ پُل کا کام 31 اَکتوبر 2022 کو 3.25 کروڑ روپے کی لاگت سے مکمل ہوا۔اِفتتاح کئے گئے 28پروجیکٹوں میں سے4 جموںوکشمیر یوٹی میں اور 8لداخ یوٹی میں ہیں ۔اِن 28منصوبوں میں 67 پُل ، 30 سڑکیں ، 2 ہیلی پیڈ ،1 کاربن ہیبی ٹیٹ یا گرین بلڈنگ اور 3 ٹیلی میڈیسن نوڈس شامل ہیں۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

اتل ڈولو نے این بی ایچ ایم کے تحت کئی تجاویز کو منظوری دی

Next Post

ڈی سی رام بن نے لوگوں سے اَپنے آدھار کو اَپ ڈیٹ کرنے کی اپیل کی

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
ڈی سی رام بن نے لوگوں سے اَپنے آدھار کو اَپ ڈیٹ کرنے کی اپیل کی

ڈی سی رام بن نے لوگوں سے اَپنے آدھار کو اَپ ڈیٹ کرنے کی اپیل کی

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS