Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Edit

ہندو ایجوکیشن سوسائٹی کشمیر کے وفد نے لفٹینٹ گورنر سے ملاقات کی

by Indian Times
04/02/2024
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

جموں۔۔۔انفو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہندو ایجوکیشن سوسائٹی کشمیر کے ایک وفد نے اس کے صدر پروفیسر بی ایل زوتشی کی قیادت میں راج بھون میں لفٹینٹ گورنر مسٹر منوج سنہا سے ملاقات کی ۔ وفد نے لفٹینٹ گورنر کو سوسائٹی کے زیر انتظام گاندھی میموریل کالج سرینگر کی بحالی کے معاملے سے آگاہ کیا ۔ ایچ ای ایس کے کے ممبران بشمول پروفیسر اشوک آئمہ ، سابق وائس چانسلر سنٹرل یونیورسٹی آف جموں ایس کے رینہ ، مسٹر ویریندر رینہ اور مسٹر دلیپ مٹو بھی موجود تھے ۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

لیفٹنٹ گورنر نے ڈاکٹر رمیش تمیری کی کتاب ” جے اینڈ کے پر پاکستان کا حملہ “ کا اجراءکیا

Next Post

کمپنی کی توسیع دیہاتوں کی معیشت کو بحال کرنے کیلئے حکومت کے عزم کا ثبوت

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
کمپنی کی توسیع دیہاتوں کی معیشت کو بحال کرنے کیلئے حکومت کے عزم کا ثبوت

کمپنی کی توسیع دیہاتوں کی معیشت کو بحال کرنے کیلئے حکومت کے عزم کا ثبوت

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS