Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home National

بالاسور ریل حادثے کے سلسلے میں وزےراعظم نے اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت

by Indian Times
04/06/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

بالاسور ریل حادثے کے سلسلے میں وزےراعظم نے اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت
سرینگر3/ جون/سی این ایس/ وزیراعظم نریندر مودی نے ہفتہ کو اوڈیشہ کے بالاسور میں ریل حادثے کے سلسلے میں صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی۔ جائزہ اجلاس میں متاثرہ افراد کو ریسکیو، ریلیف اور طبی امداد سے متعلق پہلوو¿ں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس میں مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ، کابینہ سکریٹری راجیو گوبا، وزیر اعظم کے پرنسپل سکریٹری پی کے مشرا، مرکزی داخلہ سکریٹری اجے کمار بھلا، این ڈی آر ایف چیف ایس این۔ پردھان اور دیگر اعلیٰ حکام بھی شامل تھے ۔دریں اثنا، میٹنگ کے بعد مودی اوڈیشہ کے لئے روانہ ہوگئے جہاں وہ ٹرین حادثہ کے تناظر میں صورتحال کا جائزہ لیں گے۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم بالاسور میں جائے حادثہ اور کٹک کے اسپتال کا بھی دورہ کےاجہاں زخمیوں کا علاج کیا جا رہا ہے۔وزیر اعظم کی طرف سے بلائی گئی میٹنگ میں مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ بھی موجود تھے۔سات نیشنل ڈیزاسٹر رسپانس فورس (این ڈی آر ایف) ٹیمیں، پانچ اوڈیشہ ڈیزاسٹر ریپڈ ایکشن فورس (او ڈی آر اے ایف) یونٹس اور 24 فائر سروسز اور ایمرجنسی یونٹ بچاو¿ کاموں میں مصروف ہیں۔ہندوستانی فضائیہ (آئی اے ایف) نے مرنے والوں اور زخمیوں کو نکالنے کے لیے ایم آئی17 ہیلی کاپٹر تعینات کیے ہیں۔ایسٹرن کمانڈ کے مطابق، آئی اے ایف سول انتظامیہ اور ہندوستانی ریلوے کے ساتھ بچاو¿ کی کوششوں کو مربوط کر رہا ہے۔وزیر اعظم مودی نے جمعہ کو مرنے والوں کے لواحقین کو دو دو لاکھ روپے ایکس گریشیا دینے کا اعلان کیا تھا۔وزیر اعظم کے دفتر کے ایک بیان کے مطابق، مرنے والوں کے لواحقین کو وزیر اعظم کے قومی ریلیف فنڈسے ایکس گریشیا رقم مختص کی جائے گی۔مرکزی وزیر ریلوے اشونی ویشنو نے موقع پر پہنچ کر بچاو¿ آپریشن کی نگرانی کی۔ انہوں نے واقعہ کی تفصیلی اعلیٰ سطحی انکوائری کا حکم دیا ہے۔وشنو نے ہفتہ کے روز کہا کہ ریل سیفٹی کمشنر بھی ایک آزاد انکوائری کریں گے۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

جموں وکشمیر میں میڈیکل ایجوکیشن میں بہت سدھار ہو رہا ہے: آر آر بھٹناگر

Next Post

بارہمولہ میں بی جے پی کی صحافتی برادری کےساتھ خاص ملاقات

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
جموں و کشمیر مالی طور پر خود کفیل نہیں ،ہم مالی وسائل کیلئے زیادہ تر مرکز پر منحصر /وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ
Politics

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے چترانوراتری کے موقعہ پر لوگوں کو مبا رک باد پیش کی

19/03/2026
Next Post
بارہمولہ میں بی جے پی کی صحافتی برادری کےساتھ خاص ملاقات

بارہمولہ میں بی جے پی کی صحافتی برادری کےساتھ خاص ملاقات

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS