Wednesday, June 3, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

رام نومی اور دسہرہ کے تہواروں پر سید محمد الطاف بخاری کی مبارکباد

by Indian Times
04/10/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

رام نومی اور دسہرہ کے تہواروں پر سید محمد الطاف بخاری کی مبارکباد
سرینگر/03اکتوبر/اپنی پارٹی کے سربراہ سید محمد الطاف بخاری نے رام نومی اور دسہرہ کے تہواروں پر عوام بالخصوص ہندو برادری کو مبارکباد دی ہے۔اپنے ایک پیغام میں سید محمد الطاف بخاری نے کہا، ”ہندو برادری کے لوگ ان دونوں تہواروں کو مذہبی جوش و خروش کے ساتھ مناتے ہیں۔ اس ضمن میں وہ خصوصی پوچا کرتے ہیں۔ میری د±عا ہے کہ یہ دونوں تہوار عوام کے لئے خوشیوں کی سوغات لائیں۔“انہوں نے ہندو برادری سے اپیل کی کہ وہ ان تہواروں پر جموں کشمیر کے امن و استحکام اور عوام کی خوشحالی کے لئے خصوصی دعائیں کریں۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

وزیر داخلہ امیت شاہ دو روزہ دورے پر جموں پہنچے

Next Post

سیکرٹری صحت و طبی تعلیم نے صوبہ جموںمیں ہیلتھ کیئر شعبے کے کام کاج کا لیاجائزہ

Indian Times

Indian Times

Related Posts

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
نائب وزیر اعلیٰ کا ڈِی ایچ پورہ کولگام کا دورہ
Politics

نائب وزیر اعلیٰ کا ڈِی ایچ پورہ کولگام کا دورہ

19/03/2026
جموں و کشمیر مالی طور پر خود کفیل نہیں ،ہم مالی وسائل کیلئے زیادہ تر مرکز پر منحصر /وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ
Politics

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے چترانوراتری کے موقعہ پر لوگوں کو مبا رک باد پیش کی

19/03/2026
Next Post
سیکرٹری صحت و طبی تعلیم نے صوبہ جموںمیں ہیلتھ کیئر شعبے کے کام کاج کا لیاجائزہ

سیکرٹری صحت و طبی تعلیم نے صوبہ جموںمیں ہیلتھ کیئر شعبے کے کام کاج کا لیاجائزہ

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS