Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Top Stories

 ہندوستان کے شمال مشرقی خطہ میں دہشت گردی میں کمی آئی ایس جئے شنکر

by Indian Times
04/10/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

ہندوستان کے شمال مشرقی خطہ میں دہشت گردی میں کمی آئی ایس جئے شنکر
سرینگر03اکتوبر سی این آئی بنگلہ دیش کے ساتھ ہندوستان کے اسٹریٹجک زمینی سرحدی معاہدے کی وجہ سے ملک کے شمال مشرقی علاقے میں دہشت گردانہ سرگرمیوں میں کمی آئی ہے کا دعویٰ کرتے ہوئے وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے کہا کہ بنگلہ دیش کے ساتھ زمینی سرحدی معاہدے کی بدولت، عسکریت پسند وہاں پناہ حاصل کرنے میں ناکام رہے۔ سی این آئی مانیٹرنگ ڈیسک کے مطابق وزیر خارجہ ایس جئے شنکر نے کہا کہ بنگلہ دیش کے ساتھ زمینی سرحدی معاہدے کی بدولت، عسکریت پسند وہاں پناہ حاصل کرنے میں ناکام رہے۔ اس نے انہیں شمال مشرق میں اپنی کارروائیاں کرنے سے روک دیا۔انہوں نے ہفتہ کو مغربی ریاست گجرات کے شہر وڈودرا میں سامعین سے بات چیت کے دوران یہ بات کہی۔ آپ کو بتا دیں کہ بنگلہ دیش اور ہندوستان نے جون، 2015 میں وزیر اعظم نریندر مودی کے ڈھاکہ کے پہلے سرکاری دورے کے دوران سرحدی معاہدے پر دستخط کیے تھے، جس سے 41 سال پرانے مسئلے کو حل کیا گیا تھا جو دو طرفہ تعلقات میں ایک بڑی رکاوٹ تھا۔جے شنکر نے کہا کہ پاکستان کی طرح کوئی دوسرا ملک ”دہشت گردی کی مشق“نہیں کرتا۔پاکستان نے جس انداز میں دہشت گردی کی ہے کوئی اور ملک دہشت گردی نہیں کرتا۔انہوں نے کہا کہ جب کہ دوستان کو آئی ٹی میں ماہر سمجھتا جاتا اور دوسری طرف پڑوسی ملک کو بین الاقوامی ”دہشت گردی “میں ماہر کے طور پر جانا جاتاہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں، ہندوستان نے کامیابی کے ساتھ دوسرے ممالک کو یہ احساس دلایا کہ دہشت گردی مستقبل میں انہیں بھی نقصان پہنچا سکتی ہے ۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

 سری نگر، بارہمولہ، راجوری اور میں اضافی چیک پوائنٹس قائم،ڈرون بھی متحرک

Next Post

وزیر اعظم مودی 5 اکتوبر کو ہماچل پردیش کا دورہ کریں گے

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
جموں و کشمیر مالی طور پر خود کفیل نہیں ،ہم مالی وسائل کیلئے زیادہ تر مرکز پر منحصر /وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ
Politics

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے چترانوراتری کے موقعہ پر لوگوں کو مبا رک باد پیش کی

19/03/2026
Next Post
وزیر اعظم مودی 5 اکتوبر کو ہماچل پردیش کا دورہ کریں گے

وزیر اعظم مودی 5 اکتوبر کو ہماچل پردیش کا دورہ کریں گے

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS