Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Edit

بھارت کبھی بھی جنگ اور تشدد کی حمایت نہیں /راجناتھ سنگھ

by Indian Times
04/12/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

بھارت کبھی بھی جنگ اور تشدد کی حمایت نہیں /راجناتھ سنگھ
سرینگر03دسمبر/سی این آئی/بھارت کبھی بھی جنگ اور تشدد کی حمایت نہیں کرتا ہے کا ایک بار پھر اعلان کرتے ہوئے وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے کہا کہ بھارت نہ تو دوسروں کو پریشان کرتا ہے اور نہ ہی ملک کو پریشان کرنے والوں کو بخشتا ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم واضح کر دینا چاہتے ہیںکہ جموں کشمیر کے حالات کو بگاڑنے کی کسی کو اجازت نہیںدی جائے گی اور جو کوئی بھی اس میںملوث پایا جائے گا اس کے خلاف کارورائی ہو گئی ۔ سی این آئی مانیٹرنگ ڈیسک کے مطابق وزیر بین الاقوامی سوسائٹی برائے کرشنا شعور کی طرف سے بنگلورو کے وسنت پورہ میں واقع اپنے شاندار راجادھیراجا گووندا مندر میں گیتا دانا یجنا سے خطاب کرتے ہوئے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا کہ ہندوستان نہ تو دوسروں کو پریشان کرتا ہے اور نہ ہی ملک کو پریشان کرنے والوں کو بخشتا ہے۔وزیر دفاع نے کہا کہ بھارت نے کبھی جنگ اور تشدد کی حمایت نہیں کی۔ تاہم وہ ناانصافی اور جبر سے غیر جانبدار نہیں رہ سکتا۔ ”ناانصافی اور جبر کے خلاف غیر جانبدار رہنا ہماری فطرت میں نہیں ہے۔ “راجناتھ سنگھ نے ایک بار پھر کہا کہ پاکستان عسکریت پسندی کو فروغ اور دراندازوں کی مدد کرکے جموں کشمیر کے حالات بگڑنے میں مصروف عمل ہے اور اس طرح کی کوششوں کو بھارت کبھی بھی تسلیم نہیںکریں گا ۔ انہوںنے کہا کہ ہم واضح کر دینا چاہتے ہیںکہ جموں کشمیر کے حالات کو بگاڑنے کی کسی کو اجازت نہیںدی جائے گی اور جو کوئی بھی اس میںملوث پایا جائے گا اس کے خلاف کارورائی ہو گئی ۔ انہوںنے کہا کہ بھارت نے پہلے بھی اقوام متحد ہ کے فورموں پر اس بات کو اجاگر کیا ہے کہ پاکستان بھارت میں شدت پسندی میںملوث ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان کے خلاف کارروائی عمل میںلائی جائے اور ایک بار پھر اس بات کو دوہراتے ہیں کہ پاکستان پر زودیا کہ وہ جموںکشمیر میں شدت پسندوں کو فروغ دینے کی کوششوں پر روک لگائیں ۔ انہوں نے کہا کہ یہ کروکشیتر کے میدان جنگ میں تھا جہاں بھگوان سری کرشنا نے اپنا مہاکاوی لیکچر دیا جسے سریمد بھگواد گیتا کے نام سے جانا جاتا ہے۔ انہوں نے سامعین کو یہ بھی بتایا کہ گیتا کا مواد اسے ابدی اور آفاقی بناتا ہے۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

”مائی ٹاون، مائی پرائیڈ“ کا مقصد عوامی خدمات کو دہلیز پر پہنچانا

Next Post

چیف سیکرٹری نے ایم ٹی ایم پی کے تحت جموں ڈویژن کے پربھاریوں کےساتھ بات چیت کی

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
چیف سیکرٹری نے ایم ٹی ایم پی کے تحت جموں ڈویژن کے پربھاریوں کےساتھ بات چیت کی

چیف سیکرٹری نے ایم ٹی ایم پی کے تحت جموں ڈویژن کے پربھاریوں کےساتھ بات چیت کی

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS