Wednesday, June 3, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

سیکرٹری امور ِ نوجوان و کھیل کود نے پیش رفت کا کیامعائینہ سری نگرانفوسیکرٹری امورِ نوجوان و کھیل کود سرمد حفیظ راجباغ سری نگر میں ایک کثیر کھیل کود سہولیت مرکز گِندن سپورٹس کمپلیکس کا دورہ کیا تا کہ سوئمنگ پول کی جاری تعمیرات اور دیگر متعلقہ کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا جا سکے ۔ اِس موقعہ پر سیکرٹری جموں و کشمیر سپورٹس کونسل نزہت ، ایگزیکٹو انجینئر کنسٹرکشن ڈویژن کشمیر عبدالرشید اور ان کی انجینئروں کی ٹیم موجود تھی ۔ سیکرٹری امورِ نوجوان وکھیل کود نے سوئمنگ پول سے متعلق تمام جاری کاموں کا تفصیلی جائزہ لیا ۔اُنہوں نے جاری کاموں کی صورتحال کا جائزہ لیتے ہوئے متعلقہ انجینئرنگ ٹیم کو ہدایت دی کہ تمام زیر اِلتوا¿ کاموں کو جنگی بنیادوں پر تیز کیا جائے اور اس برس جون مہینے تک سوئمنگ پول کو فعال بنایا جائے تا کہ اسے عوام کے نام وقف کیا جا سکے ۔ سرمد حفیظ نے پروجیکٹ اِنچارج کو ہدایت دیتے ہوئے ان سے کہا کہ وہ افرادی قوت اور مشینری کو تیار کریں تا کہ مطلوبہ زیر اِلتوا¿ کاموں کو تیز کیا جائے اور وقت پر مکمل کیا جائے ۔ اُنہوںنے سیکرٹری سپورٹس کونسل کو بھی ہدایت دی کہ وہ اس اہم منصوبے کی تکمیل میں ذاتی دلچسپی لیں اور تعمیراتی سائٹ پر ذاتی طور پر جا کر تمام مسائل کو حل کریں ۔ اُنہوں نے نے متعلقہ ایگزیکٹو انجینئر سے کہا کہ اس برس جون تک اس منصوبے کی تکمیل کی ڈیڈ لائن میں کسی قسم کی توسیع نہیں کی جائے گی ۔ اُنہوں نے کہا کہ اگر ضرورت ہو تو ڈبل شفٹوں میں کام کریں تا کہ پروجیکٹ کو مقررہ وقت میں مکمل کیا جائے ۔

by Indian Times
06/04/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

سیکرٹری امور ِ نوجوان و کھیل کود نے پیش رفت کا کیامعائینہ
سری نگر/انفو/سیکرٹری امورِ نوجوان و کھیل کود سرمد حفیظ راجباغ سری نگر میں ایک کثیر کھیل کود سہولیت مرکز گِندن سپورٹس کمپلیکس کا دورہ کیا تا کہ سوئمنگ پول کی جاری تعمیرات اور دیگر متعلقہ کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا جا سکے ۔ اِس موقعہ پر سیکرٹری جموں و کشمیر سپورٹس کونسل نزہت ، ایگزیکٹو انجینئر کنسٹرکشن ڈویژن کشمیر عبدالرشید اور ان کی انجینئروں کی ٹیم موجود تھی ۔ سیکرٹری امورِ نوجوان وکھیل کود نے سوئمنگ پول سے متعلق تمام جاری کاموں کا تفصیلی جائزہ لیا ۔اُنہوں نے جاری کاموں کی صورتحال کا جائزہ لیتے ہوئے متعلقہ انجینئرنگ ٹیم کو ہدایت دی کہ تمام زیر اِلتوا¿ کاموں کو جنگی بنیادوں پر تیز کیا جائے اور اس برس جون مہینے تک سوئمنگ پول کو فعال بنایا جائے تا کہ اسے عوام کے نام وقف کیا جا سکے ۔ سرمد حفیظ نے پروجیکٹ اِنچارج کو ہدایت دیتے ہوئے ان سے کہا کہ وہ افرادی قوت اور مشینری کو تیار کریں تا کہ مطلوبہ زیر اِلتوا¿ کاموں کو تیز کیا جائے اور وقت پر مکمل کیا جائے ۔ اُنہوںنے سیکرٹری سپورٹس کونسل کو بھی ہدایت دی کہ وہ اس اہم منصوبے کی تکمیل میں ذاتی دلچسپی لیں اور تعمیراتی سائٹ پر ذاتی طور پر جا کر تمام مسائل کو حل کریں ۔ اُنہوں نے نے متعلقہ ایگزیکٹو انجینئر سے کہا کہ اس برس جون تک اس منصوبے کی تکمیل کی ڈیڈ لائن میں کسی قسم کی توسیع نہیں کی جائے گی ۔ اُنہوں نے کہا کہ اگر ضرورت ہو تو ڈبل شفٹوں میں کام کریں تا کہ پروجیکٹ کو مقررہ وقت میں مکمل کیا جائے ۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

صوبائی کمشنر کشمیر کاعوامی مقامات پر سگریٹ نوشی پر مکمل پابندی عائد کرنےکااعلان

Next Post

ڈی سی پلوامہ جل جیون مشن کے ہینڈ ہولڈنگ کم بیداری پروگرام کی صدارت کی

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
ڈی سی پلوامہ جل جیون مشن کے ہینڈ ہولڈنگ کم بیداری پروگرام کی صدارت کی

ڈی سی پلوامہ جل جیون مشن کے ہینڈ ہولڈنگ کم بیداری پروگرام کی صدارت کی

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS