Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

چیف سیکرٹری نے جموں و کشمیر میں فصلوں کی بیمہ اسکیموں کے نفاذ کی منظوری دی

by Indian Times
06/07/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

یو ٹی میں پی ایم ایف بی وائی ، آر ڈبلیو بی سی آئی ایس کے نفاذ کیلئے ایس ایل سی سی سی آئی میٹنگ کی صدارت کی
سرینگر//انفو//چیف سیکرٹری ڈاکٹر ارون کمار مہتا نے آج پردھان منتری فصل بیمہ یوجنا ( پی ایم ایف بی وائی ) اور ری اسٹرکچرڈ ویدر بیسڈ کراپ انشورنس اسکیم ( آر ڈبلیو بی سی آئی ایس ) کے نفاذ کیلئے فصل بیمہ پر ریاستی سطح کی رابطہ کمیٹی ( ایس ایل سی سی سی آئی ) کی میٹنگ طلب کی ۔

چیف سیکرٹری نے ایس ایل سی سی سی آئی میٹنگ کی صدارت کرتے ہوئے جموں کشمیر یو ٹی میں فصلوں کی بیمہ اسکیموں یعنی پی ایم ایف بی وائی اور آر ڈبلو بی سی آئی ایس کے نفاذ کو منظوری دی ۔ کمیٹی نے جموں و کشمیر میں ان اسکیموں کے کامیاب نفاذ کیلئے اپنائے جانے والے طریقہ کار کو بھی منظوری دی ۔

اس اسکیم میں دھان ، مکئی ، تیل کے بیج ، گندم ، سیب ، زعفران ، آم اور لیچی کی فصلیں شامل ہوں گی ۔ ڈاکٹر مہتا نے موسم کی مختلف خرابیوں کی وجہ سے فصلوں کے نقصان کے خلاف کسانوں کو بیمہ فراہم کرنے کی ضرورت پر زور دیا ۔ ایڈیشنل چیف سیکرٹری محکمہ زراعت کی پیداوار اتل ڈولو ، محکمہ خزانہ کے ایڈیشنل چیف سیکرٹری وویک بھردواج ، مالیاتی کمشنر ریونیو شالین کابرا ، سیکرٹری کواپریٹو یشا مدگل ، کمشنر سیکرٹری پلاننگ ڈیولپمنٹ اینڈ مارکیٹنگ ، ڈائریکٹر زراعت کشمیر /جموں ، ڈائریکٹر ہارٹیکلچر کشمیر ، جے اینڈ کے بینک کے نمائندوں اور دیگر متعلقہ افراد نے ذاتی طور پر اور ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے میٹنگ میں شرکت کی ۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

چیف سیکرٹری نے جموں و کشمیر میں پی ایم ایف ایم ای اسکیم کے نفاذ کیلئے اے ایل اے سی کی سربراہی کی

Next Post

ڈاکٹر اَصغر حسن سامون اور شیلندرکمار نے نئے پولی تکنیک کالجوں کی تعمیر کی پیش رفت کا جائزہ لیا

Indian Times

Indian Times

Related Posts

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
نائب وزیر اعلیٰ کا ڈِی ایچ پورہ کولگام کا دورہ
Politics

نائب وزیر اعلیٰ کا ڈِی ایچ پورہ کولگام کا دورہ

19/03/2026
جموں و کشمیر مالی طور پر خود کفیل نہیں ،ہم مالی وسائل کیلئے زیادہ تر مرکز پر منحصر /وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ
Politics

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے چترانوراتری کے موقعہ پر لوگوں کو مبا رک باد پیش کی

19/03/2026
Next Post
ڈاکٹر اَصغر حسن سامون اور شیلندرکمار نے نئے پولی تکنیک کالجوں کی تعمیر کی پیش رفت کا جائزہ لیا

ڈاکٹر اَصغر حسن سامون اور شیلندرکمار نے نئے پولی تکنیک کالجوں کی تعمیر کی پیش رفت کا جائزہ لیا

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS